07-04-2012 02:01AM گیاری سیکٹر

عسکری

معطل
آخری وائیرلیس بپ سنادی دی تھی اس وقت گیاری سے ۔ کچھ منٹ بعد ایک سال ہو جائے گا ۔عین اسی وقت پاک فوج کے 129 جوان اور 11 سول شہید ہو گئے تھے
540693_490858464295257_1990052696_n.jpg
 

عسکری

معطل
هم قوم کے ان بہادر سپوتوں کو سلام پیش کرتے جنہوں نے وطن کا پرچم بلند رکھنے کی خاطر اپنی جانوں کی قربانی دے دی! هم خدا سے دعا گو هیں کۂ اللہ تعالی جنت میں انکے درجات بلند فرمائے!آمین

شہید کی جو موت هے وه قوم کی حیات هے!

پاک فوج زندہ باد!
 

پردیسی

محفلین
بہت باہمت اور بہادر سپوتوں کو ہمارا سلام
ہم اللہ تعالی سے دعا گو ہیں کہ ان تمام شہدا کو اپنے جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائے۔
اور ہم اس عزم کا بھی اعادہ کرتے ہیں کہ ہمارے ملک پاکستان کو جب جب ہماری ضرورت ہوئی ہم اپنی فوج،اپنے بہادر جوانوں کے ساتھ ہمیشہ کی طرح شانہ بشانہ ہوں گے۔ہمارا سب کچھ اپنے پیارے وطن کے لئے ہے
 
Top