”آئی ایم ملالہ“ کے اقتباسات ۔ ۔ ۔ پڑھتا جا شرماتا جا

عثمان

محفلین
گویا ملالہ نے اپنے مخالفین کی نیندیں اڑا دیں ہیں جس کا اعتراف وہ برملا اپنے کالموں میں کرتے ہیں!
بہت خوب!
ہیرو/ ہیروئین ہو تو ایسی!! :)
 

arifkarim

معطل
گویا ملالہ نے اپنے مخالفین کی نیندیں اڑا دیں ہیں جس کا اعتراف وہ برملا اپنے کالموں میں کرتے ہیں!
بہت خوب!
ہیرو/ ہیروئین ہو تو ایسی!! :)
ملالہ نے ایک کمسن بچی ہو کر بڑے بڑے نام نہاد اور مکار کالم نگاروں کی نیندیں اڑا دی ہیں۔ اوریا مقبول، فرید پراچہ، انصار عباسی جیسے میڈیا اور صحافت کے طالبانوں نے وہ کام کیا ہے جو عسکری طالبان بھی نہ کر سکے۔ کم سنوں پر کیچڑ اچھالنا تو کوئی ان پاکستانی کالم نگاروں سے سیکھے۔ یہ نہ تین میں ہیں نہ تیرہ میں۔
 
1102003187-2.gif
 

S. H. Naqvi

محفلین
آخر کار حامد میر نے بھی چپ توڑ دی اور کچھ 'سنجیدہ' نوعیت کے اعتراضات اٹھانےہی پڑے ہیں، آخری فقرہ بہت ہی دلچسپ اور معنی خیز ہے، دونوں، ملالہ کے طرفداروں اور مخالفوں کے لیے۔۔۔۔۔!

col4.gif
col4a.gif

لنک
 
Top