’’جنگ‘‘ 11جنوری میں ڈاکٹر عطاء الرحمن صاحب کا مضمون’’صدر مشرف.کیا ہم بھول گئے؟ کا جواب : رئوف طاہر

شمشاد

لائبریرین
صرف ایک بات کہوں گا پاکستان آج قائم ہے تو فوج کی وجہ سے
ورنہ ہمارے نکمے نااہل اور راشی سیاستدانوں نے تو ملک کو تباہ کرنے میں کوئی کسر نہیں چھوڑی
مشرف کے خلاف مقدمہ سراسر بدنیتی پر مبنی ہے اس سے ملک میں انتشار کو ہوا مل رہی ہے
100 فیصد متفق۔ سوائے چند ایک سیاستدانوں کے جو پاکستان کے بنتے ہی پاکستان کو ملے تھے۔ اس کے بعد سے ذاتی مفادات کی جو دوڑ شروع ہوئی ہے تو آج وہ میراتھن میں بدل چکی ہے۔
 
لواور سنو۔
پاکستان اگر ٹوٹا ہے تو فوج کی وجہ سے
پاکستان اگر قائم ہوا تھا تو سیاستدانوں کی وجہ سے
مگر یہ بات برحق ہے کہ مشرف کے خلاف ناجائز ہورہا ہے صرف اس کے فیملی بیک گراونڈ کی وجہ سے
 
سنتے جاو
یہ فوج ہی تھی جس نے پاکستان کے پہلےسیاسی رہنما قائد اعظم کی حکم عدولی کی تھی۔ اس کے بعد سے یہ فوج پاکستان کا خون چوس رہی ہے۔ یہ وہی فوج ہے جو انگریز نے قائیم کی تھی اس کے عزائم میں کوئی تبدیلی نہیں
 
مشرف کے خلاف جو ہورہا ہے وہ اس کے جرائم کی وجہ سے ہورہا ہے کسی فیملی بیک گراؤنڈ کی وجہ سے نہیں۔ ورنہ پنجابی سیاستدان چوہدری شجاعت وغیرہ اس کے حق میں بیان کیوں دیتے؟
یہ صحیح ہے کہ پاکستان سیاستدانوں نے بنایا لیکن توڑنے میں سول سیاستدانوں اور فوجی سیاستدانوں دونوں کا ہاتھ تھا۔
سنتے جاو
یہ فوج ہی تھی جس نے پاکستان کے پہلےسیاسی رہنما قائد اعظم کی حکم عدولی کی تھی۔ اس کے بعد سے یہ فوج پاکستان کا خون چوس رہی ہے۔ یہ وہی فوج ہے جو انگریز نے قائیم کی تھی اس کے عزائم میں کوئی تبدیلی نہیں
جب فوج نے قائد اعظم کی حکم عدولی کی تو کمانڈر انچیف انگریز تھا۔ پاکستانی کمانڈر انچیف نے 1965 میں پاکستان کی حفاظت کی۔
 
پاکستان صرف امریکہ کی وجہ سے قائم ہے۔ جس دن امریکہ کے مفادات پاکستان سے ختم ہو گئے (جو کہ نظر نہیں آرہے۔) پاکستان کا وجود ختم ہو جائے گا۔
65ء کی جنگ بھی امریکہ نے رکوائی تھی۔ ورنہ اسلحہ تو ختم ہوچکا تھا پاکستان کا۔
لوگ کہتے ہیں کہ اللہ کی وجہ سے قائم ہے تو بات یہ ہے پاکستان ہی کیا یہ پوری دنیا بھی اللہ کی وجہ سے قائم ہے اور جو کچھ ہورہا ہے اللہ کے حکم سے ہی ہو رہا ہے۔
 
قیصرانی

لائبریرین
چلیں ایک بات تو طےہوگئی کہ اس قسم کی حرکات صرف پرویز مشرف ہی سے گذشتہ 64 سالوں میں سرزد ہوئیں ہیں ۔ :thinking:
جہالت کی انتہا دیکھیں کہ ایمل کانسی کو نواز شریف کے دور میں بیچا گیا تھا۔ اس بارے راوی، ممدوح اور ساری دنیا خاموش ہے :)
 
قیصرانی

لائبریرین
اپنی کتا’’ان دی لائن آف فائر‘‘ میں بردہ فروشی کا بڑے فخر سے ذکر کیا ہے۔ پہلے ایڈیشن کے بیک ٹائٹل پر دئیے گئے اقتباس کے مطابق نائن الیون کے بعد انہوں نے القاعدہ کے ساتھ بلی چوہے کا کھیل کھیلتے ہوئے اس کے672لوگ پکڑے
براہ کرم لکھتے وقت پروف ریڈنگ کر لیا کیجئے۔ ورنہ رؤف طاہر بھی کسی دن کتا بن جائے گا :)
 
آپ لنک چیک کر لیں "جنگ" کی ویب سائٹ پر ایسا ہی ہے میں نے یہاں صرف کاپی پیسٹ کیا ہے یہ جنگ کی غلطی ہے میری نہیں۔
جہالت کی انتہا دیکھیں کہ ایمل کانسی کو نواز شریف کے دور میں بیچا گیا تھا۔ اس بارے راوی، ممدوح اور ساری دنیا خاموش ہے :)
لیکن مشرف کے دور میں بیچے جانے والوں کی تعداد بہت زیادہ ہے اور دوسری بات کہ مشرف نے اقرار کیا خود یعنی اعتراف جرم کر چکا ہے۔
 
قیصرانی

لائبریرین
یہ تو آپ کی ذاتی رائے ہے، خیر آپ ان کا کا لم نہیں پڑھنا چاہتے جیسا آپ چاہیں۔ :)
سب سے پہلی بات یہ ہے کہ آپ نے جوابی کالم پوسٹ کیا لیکن اصل کالم پوسٹ کرنے کی ہمت نہیں کی۔ اس بارے میرا یہی تبصرہ ہے کہ جب تک آپ تصویر کا ایک رخ دکھانے کی کوشش کرتے رہیں گے، آپ کی بات پر ہنسی ہی آئے گی
 
قیصرانی

لائبریرین
آپ لنک چیک کر لیں "جنگ" کی ویب سائٹ پر ایسا ہی ہے میں نے یہاں صرف کاپی پیسٹ کیا ہے یہ جنگ کی غلطی ہے میری نہیں۔

لیکن مشرف کے دور میں بیچے جانے والوں کی تعداد بہت زیادہ ہے اور دوسری بات کہ مشرف نے اقرار کیا خود یعنی اعتراف جرم کر چکا ہے۔
پہلے تو یہ بتائیے کہ بیچنا کیا ہے
پھر یہ بتائیے کہ نواز شریف نے یہ کام شروع کیا تو کیا وہ بردہ فروش نہیں؟
پھر اس کے بعد دیکھتے ہیں کہ مشرف نے مجرموں کو گرفتار کر کے ایک حکومت کی طرف سے دوسری حکومت کو بھیجا یا بقول آپ کے بے گناہ شہری اغوا کر کے بیچے گئے؟
 
سب سے پہلی بات یہ ہے کہ آپ نے جوابی کالم پوسٹ کیا لیکن اصل کالم پوسٹ کرنے کی ہمت نہیں کی۔ اس بارے میرا یہی تبصرہ ہے کہ جب تک آپ تصویر کا ایک رخ دکھانے کی کوشش کرتے رہیں گے، آپ کی بات پر ہنسی ہی آئے گی
میں آپکی بہت سی تنقید کے باوجود مشرف پر تنقید کرتا رہتا ہوں اور پھر بھی آپ کو شک ہے کہ مجھ میں ہمت کی کمی ہے :) کوئی بات نہیں شائد آپ صحیح کہتے ہیں۔
اصل کالم جس کے جواب میں یہ کالم ہے اسکا مکمل حوالہ اس دھاگے کے عنوان میں موجود ہے اور دوسری بات ایک اور دھاگے میں برادرم محمود غزنوی صاحب اس کالم کو مکمل لکھ چکے ہیں ۔ میں تصویر کا ایک رخ نہیں دکھا رہا دوسرا رخ دکھا رہا ہوں۔ آپ مشرف کے لئے اتنے جذباتی نا ہوا کریں حضور! جیسے میں نواز شریف یا عمران خان کے لئے نہیں ہوتا۔ :):)
 
پہلے تو یہ بتائیے کہ بیچنا کیا ہے
پھر یہ بتائیے کہ نواز شریف نے یہ کام شروع کیا تو کیا وہ بردہ فروش نہیں؟
پھر اس کے بعد دیکھتے ہیں کہ مشرف نے مجرموں کو گرفتار کر کے ایک حکومت کی طرف سے دوسری حکومت کو بھیجا یا بقول آپ کے بے گناہ شہری اغوا کر کے بیچے گئے؟
مشرف نے بندوں کے بدلے ڈالر لینے کا اعتراف کیا تھا اپنی کتاب میں اسے بیچنا نا کہیں تو کیا کہیں؟
جس جس نے بھی پاکستانیوں کو اٹھا کر غیر قانونی طور پر کسی اور کے حوالے کیا اس نے غلط کیا چاہے وہ مشرف ہو یا نواز یا کوئی اور آپ اسے بردہ فروش کہیں یا جو مناسب سمجھیں۔
 
آپ یہ بتائیے کہ ایمل کانسی یاد ہے؟ وہ ایک مجرم تھا جسے امریکہ کے حوالے کیا گیا اور اس وقت کی وفاقی حکومت میں نواز شریف تھا۔ کیا یہ بردہ فروشی نہیں؟ یا اس کے دو معیار ہیں؟
جو نام آپ مشرف کو دیں گے، وہی نام نواز شریف کو بھی دیجئے تاکہ حساب برابر رہے :)
 
یہی تو میں کہ رہا ہوں جس جس نے غیر قانونی طور پر بندے دئے سب غلط ہیں چاہے نواز ہو یا مشرف ، آپ کیا فرق نظر آیا؟
 
کیانی سے لے کر پاشا اور تمام کور کمانڈرز جو مارشل لا اور پچھلی دور میں اپنے عہدوں پر تھے سب شامل ہیں
 
Top