’ہیری پوٹر‘ کی کاسٹ، تب اور اب

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
یہ لوگ چھوٹے ہوتے جتنے خوبصورت ہیں بڑے ہو کے اس کے الٹ ہو جاتے ہیں۔

کسی مصنف نے لکھا تھا ہمارے صوبہ کے پی کے اور انگریزوں کے بچے بچپن میں جتنے خوبصورت ہوتے ہیں بڑے ہو کے اس کے برعکس
 
زیک

مسافر
انہوں نے ہی ایما کے متعلق کہا کہ بڑی ہو کر خوبصورت ہو گئی ہے اور اس بات پر باقیوں کی ذہنیت گندی قرار دے رہے ہیں تو منطقی نتیجہ وہی نکلتا تھا جو میں نے لکھا۔
اگر میرا سوال مبہم لگا تو ڈیلی شو ٹرمپ ڈاٹر گوگل کر لیں اپنے رسک پر (NSFW)
 
arifkarim

معطل
یہ لوگ چھوٹے ہوتے جتنے خوبصورت ہیں بڑے ہو کے اس کے الٹ ہو جاتے ہیں۔
خوبصورتی و بدصورتی دیکھنے والے کی آنکھ میں ہوتی ہے۔ میرے خیال میں اس قسم کی جنرلائیزیشن درست نہیں۔ کچھ بچے بڑے ہو کر خوبرو نوجوان بن جاتے ہیں جبکہ دیگر کے ساتھ معاملہ الٹ ہوتا ہے :)
 
درست کہا آپ نے۔

مجھے یاد نہیں کہ کس مصنف نے یہ لکھا تھا لیکن جب سے میں یہ پڑھا ہے مجھے اکثر یہی بات درست لگتی ہے دونوں کے معاملے میں :)
میں ایک بار اپنے بلاگ پر بھی لکھا تھا اس بارے میں۔ دونوں کے اجداد ایک ہی تھے، کچھ یہاں رک گئے تھے جو اب ہمارے موجودہ علاقے ہیں اور کچھ یورپ کی طرف ہجرت کر گئے۔
 
آپکا اشارہ شاید Indo Aryans کی طرف ہے۔ وہ تو سنٹرل ایشیا کے باسی تھے۔ باقی نکتہ چینی کیلئے زیک کو مدعو کر لیں۔
 
انہوں نے ہی ایما کے متعلق کہا کہ بڑی ہو کر خوبصورت ہو گئی ہے اور اس بات پر باقیوں کی ذہنیت گندی قرار دے رہے ہیں تو منطقی نتیجہ وہی نکلتا تھا جو میں نے لکھا۔
یا حیرت کہاں گندی زہنیت کہا ہے؟
 
آخری تدوین:
Top