’نیٹ فلیکس‘ کی پاکستان آمد!

یہ تو سائن اپ کرنے کے ساتھ ہی فری منتھ کے بعد کا پیکج پوچھنے لگے ہیں۔تو کیا پہلے مفت ماہ کے استعمال کے ساتھ ہی یہ اگلے ماہ سے دس ڈالر ماہانہ مانگنے لگیں گے؟
اورکیا ہم اس وقت ان کو ادائیگی کے پابند ہونگے؟ یا چاہیں توپیکج اَن سبسکرائب کر دیں؟
 
تجمل حسین

محفلین

یہی بات تو میں کہنا چاہتا تھا arifkarim سے کہ پاکستانی یہاں بھی مفتا ہی چلائیں گے۔ ایک ماہ اکاؤنٹ بنایا مہینہ ختم ہونے سے پہلے کینسل کردیا اگلے ماہ پھر نیا اکاؤنٹ بنالیا ۔ کیسا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :p
 
arifkarim

معطل

جی پہلے ماہ فری ہے۔ اسکے بعد خرچہ
 
سید ذیشان

محفلین
یہی بات تو میں کہنا چاہتا تھا arifkarim سے کہ پاکستانی یہاں بھی مفتا ہی چلائیں گے۔ ایک ماہ اکاؤنٹ بنایا مہینہ ختم ہونے سے پہلے کینسل کردیا اگلے ماہ پھر نیا اکاؤنٹ بنالیا ۔ کیسا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :p

یہ لوگ بھی بڑے شانڑے ہیں۔اکاونٹ بناتے وقت کریڈٹ کارڈ کی ساری معلومات ڈالنی ہوتی ہیں۔ چارج ایک ماہ بعد ہی کرتے ہیں۔:)
 
سارہ خان

محفلین
میرے پاس کیبل نیٹ کا اپنا سرور ہے جس سے پانچ منٹ میں کوئی بھی ڈرامہ یا مووی ڈائونلوڈ ہوجاتی ہے۔۔ بلکہ بہت سے پروگرامز ڈائریکٹ بھی چل جاتے ہیں ۔۔ اب وہ چوری کے ہیں یا جس کے بھی ۔۔۔ :-P ہم دیکھ لیتے اپنی مرضی کے ۔۔
 
تجمل حسین

محفلین
یہ لوگ بھی بڑے شانڑے ہیں۔اکاونٹ بناتے وقت کریڈٹ کارڈ کی ساری معلومات ڈالنی ہوتی ہیں۔ چارج ایک ماہ بعد ہی کرتے ہیں۔:)
فکر نشتہ۔۔۔ مطلب کوئی فکر نہیں۔ ایک ماہ مکمل ہونے سے ایک دن پہلے سبسکرپشن ختم کردو۔ اور اگلے ماہ نیا اکاؤنٹ بنالو۔ میں خود سکائپ کال کے لیے اس کا ٹرائل ورژن استعمال کرچکا ہوں بغیر ایک بھی پیسہ خرچے :)
یار ہم پاکستانی ہیں کوئی دوسرے تھوڑی ہیں کہ مفت میں پیسے دیں۔ :p
سیانے بنو سیانے ;)
 
زیک

مسافر

ماشاء اللہ
 
Top