’سمت‘ شمارہ ۱۷ آن لائن

الف عین

لائبریرین
عزیزان گرامی
نیا سال مبارک
اور نئے سال کے ساتھ ہی نئے سال کا تحفہ حاضر ہے، سہ ماہی "سمت" کا تازہ شمارہ ۱۷ آن لائن کر دیا گیا ہے۔ اس شمارے کے مشمولات ہیں:

مجھے کہنا ہے کچھ۔۔۔ اداریہ :اعجاز عبید

رنگِ عقیدت

قاسم ندیم۔ حمد
میر انیس۔ سلام

گوشۂ عوض سعید

خلیل الرحمن اعظمی۔ عوض سعید (خاکہ)
مشفق خواجہ (عوض سعید کے خاکے، مضمون)
سید امتیاز الدین (عوض سعید صاحب کی یاد میں۔ خاکہ)
سید خالد قادری (کچھ یادیں کچھ باتیں، خاکہ)
شہریار (عوض سعید کی یاد میں۔ نظم)
مصحف اقبال توصیفی (ملاقات۔ نظم)
سلیمان اریب (خاکہ) عوض سعید
چوتھا آدمی۔ افسانہ۔ عوض سعید
خاکِ دل۔ افسانہ۔ عوض سعید
نامراد۔ افسانہ۔ عوض سعید
گڑیا۔ ۔ نظم۔ عوض سعید
شب و روز۔ نظم۔ عوض سعید
بیڈ نمبر ۱۲۔ نظم۔ عوض سعید
ایک نظم۔ نظم۔ عوض سعید
سالگرہ۔ نظم۔ عوض سعید

گاہے گاہے باز خواں
ن م راشد کے کریا کرم کی کہانی۔۱ ساقی فاروقی
ن م راشد کے کریا کرم کی کہانی۔۲۔ سحاب قزلباش
غزل۔ نظیر اکبر آبادی

شعر و سخن: نظمیں
حسن فرخ
حسن فرخ
مسعود منور
سرمد خاں
طاہر اسلام گورا
عمران شناور
پروفیسر خالد سعید

شعر و سخن: غزلیں

سید اعجاز شاہین
سعید
فیض عالم بابرؔ
آصف شہزاد
سلیمان جاذب
اقبال طالبؔ
ستار صدیقی

کہانی

پھیکے آم۔ آنند لہر
کھویا ہوا بچپن۔ ڈاکٹر بانو سرتاج
اماں شیراں۔ فرحت پروین

مطالعہ
مولانا ابو الکلام آزاد۔ مصنف: ڈاکٹر وہاب قصر مبصر:ڈاکٹر محمد نسیم الدین فریس
منظر بدل نہ جائے۔ ڈاکٹر محبوب راہی

مصاحبہ
شمس الرحمن فاروقی سے۔ ا کرم نقاش

نقد و نظر۔ مضامین
ساختیات و پس ساختیات، گوپی چند نارنگ ترجمہ یا سرقہ۔سی۔ایم۔ نعیم
ممتاز راشد۔ ندا فاضلی ۔
جوش دار الترجمہ حیدر آباد میں۔ ڈاکٹر سید داؤد اشرف
احمد مشتاق۔ نوید صادق
مجید امجد۔ رضاالحق صدیقی

اردو

زبان۔ محمد طارق غازی
رپورٹ : افسر عاصمی

کتابیں، رسائل

محمد سمیع الدین//محمد فرقان سنبھلی
شاہ محمد عبدالقادر قادری رازؔ// ڈاکٹر سید عقیل ہاشمی
علی ظہیر //حسن فرخ
مرتب :عادل اسیر دہلوی// ڈاکٹر حسن الدین احمد
عابد مرزا (گلبرگہ)// محمد کلیم محی الدین
مدیر : نصرت ظہیر// مبصر اعجاز عبید
مدیر : اختر جہاں // مبصر اعجاز عبید
 

مغزل

محفلین
شکریہ بابا جانی میں اپ ڈیٹ کرتا ہوں ، اپنے اظہاریہ پر ، اور ۔۔ سمت کا کام کرنے کا طریقہ سمجھا دیجے میں حاضر ہوں ، ۔۔
 
خرم شہزاد جی،!!!!

بہت عرصہ بعد آپ سے مخاطب ھوں، کچھ معاشی مصروفیات اور کچھ مسئلے مسائل کا شکار رھا، اس لئے حاضر نہ ھو سکا، معذرت،!!!!

امید ھے کہ آپ بخیریت سے ھوں گے،!!!!!

آپکی کاوششیں قابل تعریف ھیں،!!!!!!

خوش رھیں،!!!!
 
Top