’خواجہ آصف اقامہ رکھنے کے معاملے پر نااہل قرار‘

فرقان احمد

محفلین
یا تو عدلیہ کسی کے کہے میں نہیں اور اپنی مرضی سے فیصلے صادر کر رہی ہے تب تو یہ تذبذب کی کیفیت باقی رہے گی تاہم، اگر عدلیہ نے 'کسی'کے کہنے پر 'ہتھ ہولا' رکھنے کا فیصلہ کیا ہے تو پھر این آر او کا امکان اپنی جگہ قائم و دائم ہے۔ ہم تو نگران سیٹ اپ کی فوری تشکیل اور حکومت اپوزیشن اتفاق رائے پر حیران ہیں۔ معاملات کو سمجھنے کے لیے زرداری صاحب کی ہر چال پر نظر رکھنے کی ضرورت ہے۔
 

فلک شیر

محفلین
غیر جانبدار قسم کے سیانے لوگ کہہ رہے ہیں کہ "شریف ترین نااہلی" اور خواجہ آصف کی نااہلی میں بنیادی فرق یہ تھا ۔۔۔۔۔۔۔۔ کہ خواجہ صاحب نے ہر چیز ڈکلئیر کی ہوئی تھی اور اس کا شرفاء کی نااہلی سے کوئی تقابل و موازنہ نہیں تھا
 
Top