‏ ‏Yahoo

یاہو کی آئ ڈی میں یہ چیریں ضرورت نہیں ہیں
قادری صاحب آپ کو کیا پتہ یہاں کتنے بڑے بڑے انجینئر اور سوفٹویئر ڈویلپرز آپ کی آئی ڈی کے لیے کوششیں کر رہے ہیں آپ کہ رہے ہیں ان چیزوں کی ضرورت نہیں حق اللہ
 
نور وجدان

لائبریرین
قادری صاحب آپ کو کیا پتہ یہاں کتنے بڑے بڑے انجینئر اور سوفٹویئر ڈویلپرز آپ کی آئی ڈی کے لیے کوششیں کر رہے ہیں آپ کہ رہے ہیں ان چیزوں کی ضرورت نہیں حق اللہ

یاہو ۔۔۔ کے نئی میل بنانے کے طریقہ ء کار کی وجہ سے محفل کے ٹیکنوکریٹس نے اپنی خدمات فری طور پر پہنچانے کا عزم کیا ہے مگر بیچارے بنا معلومات کے کر بھی کیا سکتے ہیں
 
نایاب

لائبریرین
کوئ بھائ ‏Yahoo‏ کی آئ ڈی بنا کر دے سکتاہے مددکرو ‎
میرے محترم بھائی
یاہو کی آئی ڈی کیا کریں گے ؟
جی میل کی بنا لیں ۔ ہر جگہ چلے گی ۔
آئی ڈی بنانا تو مشکل نہیں لیکن آج کل پاکستان کا سائبر کرائم کا شعبہ بہت الرٹ ہے ۔
کہیں نیکی کچھ زیادہ ہی بھاری نہ پڑ جائے ۔ ڈر لگتا ہے ۔
بہت دعائیں
 
فاتح

لائبریرین
حیرت ہے آپ اردو محفل کئ آئی ڈی بنانے کے باجود یاہو آئی ڈی نہیں بنا پارہے ہیں۔
محفل کے "خادم" ابن سعید کی طرح ماریسا مائر بھی اگر ذاتی مکالمہ شروع کر لیتیں قادری صاحب کے ساتھ تو یہ مسئلہ حل ہو جاتا لیکن مجھے لگتا ہے مائر بہت ہی نک چڑھی اور مغرور خاتون ہیں جو قادری صاحب کے ساتھ مکالمے کا اعزاز ہی حاصل نہیں کرنا چاہتیں۔
 
آخری تدوین:

الشفاء

لائبریرین
اپنا کریڈٹ کارڈ نمبر, پورا نام, کارڈ کی اکسپائیری ڈیٹ،اس کے پیچھے لکھا ہوا خفیہ کوڈ۔ یہ سب معلومات ذاتی پیغام میں ارسال کریں. چند منٹ میں فی سبیل اللہ آپ کا اکاونٹ بنا دیں گا.
ہم کو ان سے وفا کی ہے امّید
جو "نہیں جانتے" وفا کیا ہے۔:(
 
الشفاء

لائبریرین
اپنا کریڈٹ کارڈ نمبر, پورا نام, کارڈ کی اکسپائیری ڈیٹ،اس کے پیچھے لکھا ہوا خفیہ کوڈ۔ یہ سب معلومات ذاتی پیغام میں ارسال کریں. چند منٹ میں فی سبیل اللہ آپ کا اکاونٹ بنا دیں گا.
ذاتی پیغام میں کیوں؟؟؟ یہ تو خود غرضی ہے۔۔۔:cautious:
 
الشفاء

لائبریرین
تفنن بر طرف۔۔۔
جمیل بھائی۔ نایاب بھیا کا مشورہ قابل غور و قابل عمل ہے۔۔۔:)

Top