۔ ۔ ۔ گھر میرا سمندر کردے ۔ ۔

اکمل زیدی

محفلین
بھیا ہماری ایک سمجھ نہیں آئی اگر آپ کا گھر سمندر ہو گیا تو آپ رہیں گے کہاں،کشتی بنالی ہے آپ نے ورنہ ایسا نہ ہو کے آپ ڈوب جائیں۔
یہ بلقیس بانو کی غزل کے ایک شعر کا ایک حصہ ہے جو ہم نے اپنی لڑی کے عنوان کے لیے موزوں سمجھا ۔۔۔ اور دیکھیں کیسا فٹ بیٹھا۔۔۔
 

اکمل زیدی

محفلین

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
بُری بات ہم ایک زمانے سے پیار محبت سے کسی بھی قبائلی فرقہ واریت سے بالاتر سوچ سے یہاں رہ رہے ہیں اس طرح کا تعصب آمیز مراسلہ لکھتے ہوئے آپکے کانپے ہاتھ نہیں اُف حد ہو گئی یعنی آپ ہمیں صوبائیت میں تقسیم کرنا چاہ رہی ہیں آپ بیرونی سازشی عناصر لگ رہی ہیں جو ڈنمارک سے آپریٹ ہو رہا ہو ۔۔۔

عمران بھائی کیسی رہی داد دیں۔ ۔ ۔ ۔ :cool:
داد تو ہم دیتے ہیں آپ کو ۔۔۔ وہ بھی بلا تعداد۔
ہمارے ہاتھ بھلا کیوں کانپتے۔ ہم نے تو یہ کہا کہ جتنا کراچی والوں کی محفل اتنی ہی ہم پنجابیوں کی بھی۔ اس میں رتی برابر بھی تعصب ڈھونڈ کر دکھائیں نا ذرا۔
 
Top