۔ ۔ ۔ گھر میرا سمندر کردے ۔ ۔

محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
ہاں جی، تو لوٹ مار کے سب سے بڑے اور سب سے پہلے متاثر ہم ہیں۔۔۔
ڈنک اور ڈنمارک جیسے جملے ہم بولتے ہیں۔۔۔
یاسر بھائی نے ہمارے خیالات کا سرقہ کرکے بلا ہماری اجازت نشر بھی کردیا جو کاپی رائٹ ایکٹ کے بھی خلاف ہے۔۔۔
طرفہ تماشا یہ کہ روفی بھائی نے اس جرم میں ’’زبردست‘‘ کی داد دے کر ملزم کی اعانت کی اور اس کے سہولت کار بن گئے۔۔۔
اس جرم کی پاداش میں انہیں قرار واقعی سزا دلانا کنون پر فرض واجب ہے۔۔۔
دوسرے ملزم اکمل بھائی نے تو کنون شکنی کی تمام حدیں پار کرکے سرعام اس لوٹ مار کو سراہا۔۔۔
غضب خدا کا کنون کا عزت و احترام کرنا تو درکنار سوچی سمجھی سازش کے تحت کنون کی عزت کی دھجیاں اڑائی ہیں۔۔۔
ہم ان سب ملزمان کے خلاف پکی پکی ایف آئی آر کٹوانے کے خواہش مند ہیں!!!
خرچہ پانی کی پرواہ نہ کریں۔۔۔
جو مانگیں گے دیا جائے گا!!!
بڑی آفر کر دی بھئی آپ نے۔۔۔
اب پانی پہ کیا خرچ اٹھے گا؟؟؟۔۔۔۔ جو آپ کنون کی آنکھوں میں دھول جھونکنے کے لیے سرگوشیاں فرمانے لگے۔
 
سید عاطف علی

لائبریرین
ہاں جی، تو لوٹ مار کے سب سے بڑے اور سب سے پہلے متاثر ہم ہیں۔۔۔
ڈنک اور ڈنمارک جیسے جملے ہم بولتے ہیں۔۔۔
یاسر بھائی نے ہمارے خیالات کا سرقہ کرکے بلا ہماری اجازت نشر بھی کردیا جو کاپی رائٹ ایکٹ کے بھی خلاف ہے۔۔۔
طرفہ تماشا یہ کہ روفی بھائی نے اس جرم میں ’’زبردست‘‘ کی داد دے کر ملزم کی اعانت کی اور اس کے سہولت کار بن گئے۔۔۔
اس جرم کی پاداش میں انہیں قرار واقعی سزا دلانا کنون پر فرض واجب ہے۔۔۔
دوسرے ملزم اکمل بھائی نے تو کنون شکنی کی تمام حدیں پار کرکے سرعام اس لوٹ مار کو سراہا۔۔۔
غضب خدا کا کنون کا عزت و احترام کرنا تو درکنار سوچی سمجھی سازش کے تحت کنون کی عزت کی دھجیاں اڑائی ہیں۔۔۔
ہم ان سب ملزمان کے خلاف پکی پکی ایف آئی آر کٹوانے کے خواہش مند ہیں!!!
خرچہ پانی کی پرواہ نہ کریں۔۔۔
جو مانگیں گے دیا جائے گا!!!
وکیل بن جائیں آپ۔ نواز شریف کے، کافی پیسہ ملے گا۔
 
محمد عبدالرؤوف

لائبریرین

محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
ہم ان سب ملزمان کے خلاف پکی پکی ایف آئی آر کٹوانے کے خواہش مند ہیں!!!
ویسے بھی یہ آپ کی پرانی خواہش ہے کہ کسی طرح سرکاری رجسٹروں پر آپ کا نام بار بار آتے رہے۔ اب آپ "اُدھر" کا غصہ "اِدھر" نکالنے کے چکر میں ہیں۔ 😜
 
یاسر شاہ

محفلین

لیجیے شیرہ لگانے والے حضرت بمع اقبال جرم پیش خدمت ہیں۔پولیس انھیں قبول کرے اور خوب عزت و احترام سے رکھے۔تاکہ حوالات میں بھی تبلیغ و ارشاد کا کام آگے بڑھے۔
حضرت موصوف پہ ایک اور الزام یہ بھی ہے کہ دوسرے نکاح کی ترغیب دے دے کر گھر گھر لڑائی کروائی اور خود ایک پہ اکتفا کیے بیٹھے رہے حالانکہ بے خبر ذرائع کے مطابق گھر والے کہتے بھی رہے کہ سرتاج خدا کے لیے دوسری شادی کر لیں۔
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
کوئی تو بتائے ہماری شنوائی ہو گی بھی یا نہئں۔
خرچہ پانی لے کر اگر ملزمان مفرور کروانے ہئ ہوئے تو ڈنمارک کی جانب رخ کیا جائے۔ سزا کے طور پر بکریاں چرانے کا کام سونپا جائے گا۔
 
سید عمران

حضرت کو پولیس سمیت تمام حکومتی محکمے قبول کرنے کو تیار بیٹھے ہیں ۔۔۔
مگر حضرت اپنی مشہور زمانہ عاجزی و انکساری کے باعث ان پیشکشوں کو ٹھکراتے رہتے ہیں۔۔۔
رہی بات چار شادیوں کی ترغیب کی تو وہ تو فلاح انسانیت کا درس دیا جارہا ہے۔۔۔
ضروری نہیں کسی کو ڈاکٹر انجینئر بننے کا درس دیا جائے تو خود بھی ڈاکٹر انجینئر بنا جائے۔۔۔
اور بات کریں بے خبر ذرائع کی تو جب وہ بے خبر ٹھہرے تو ان کی کیا بات کی جائے!!!
 
یہاں تک کہ وصولی ڈال لیں ایک ایک کر کے سب کو شافی و کافی جواب رسید ہوگا ۔ ہماری بٹیاؤں کو کسی نے تنگ کیا تو جیوفینسنگ اور جدید طریقہ ہائے تفتیش کے مطابق کام کرتے ہوئے ملزمان کی سوفٹ ویئر اپ ڈیٹ کی جائے گی۔ ابھی میں مصروف ہوں رات بارہ بجے تک ممکن نہ ہوگا کہ موجودہ سرگرمی سے برآمد ہو کر محفل پر توجہ دے سکوں
 
بالکل ۔میں نے کہنا ہوتا تو ڈائریکٹ نہ کہہ دیتا" ڈنک مار باجی"۔۔آخر پہلے بھی تو "چاچی گل باولی" کہا کرتا تھا نا۔لیکن اب میں دن بدن نیکی کی طرف مائل ہوتا جاتا ہوں۔ایسے عمدہ اخلاق والے انسان کے لیے سانپ بچھو کی مثالیں پیش کرنا انسانیت کی توہین ہے۔
تعزیرات پاکستان کی دفعہ 499 کے مطابق توہین کرنا جرم ہے۔ اب ایک انسان کی جرم ہے تو پوری انسانیت کی کرنے کی صورت میں جرمانہ کی رقم کو آٹھ ارب سے ضرب دینی ہو گی ۔ شاہ جی ! کیا آپ اپنے الزام پر قائم ہیں ۔ ؟ کنونی کروائی کے لئے ہم ہیں ناں ;)
ہم گول گلے والی پہنتے ہیں ۔ ۔ ۔ :laugh:
جی زیدی صیب۔ گول پہنیں یا کالر والی ہمارے (ہاتھ) کیا آنا ہے؟ اس طرف ذرا شفقت فرمائیں۔
ہاں جی، تو لوٹ مار کے سب سے بڑے اور سب سے پہلے متاثر ہم ہیں۔۔۔
ڈنک اور ڈنمارک جیسے جملے ہم بولتے ہیں۔۔۔
یاسر بھائی نے ہمارے خیالات کا سرقہ کرکے بلا ہماری اجازت نشر بھی کردیا جو کاپی رائٹ ایکٹ کے بھی خلاف ہے۔۔۔ (1)
طرفہ تماشا یہ کہ روفی بھائی نے اس جرم میں ’’زبردست‘‘ کی داد دے کر ملزم کی اعانت کی اور اس کے سہولت کار بن گئے۔۔۔(2)
اس جرم کی پاداش میں انہیں قرار واقعی سزا دلانا کنون پر فرض واجب ہے۔۔۔(3)
دوسرے ملزم اکمل بھائی نے تو کنون شکنی کی تمام حدیں پار کرکے سرعام اس لوٹ مار کو سراہا۔۔۔(4)
غضب خدا کا کنون کا عزت و احترام کرنا تو درکنار سوچی سمجھی سازش کے تحت کنون کی عزت کی دھجیاں اڑائی ہیں۔۔۔(5)
ہم ان سب ملزمان کے خلاف پکی پکی ایف آئی آر کٹوانے کے خواہش مند ہیں!!!
خرچہ پانی کی پرواہ نہ کریں۔۔۔
جو مانگیں گے دیا جائے گا!!!
1۔ دفعہ 193 اور دفعہ 228
2۔ تنبیہی نوٹس جاری کیا جا سکتا ہے
3۔ کنون کو نہ سکھایا جائے کہ اسے کیا کرنا ہے ۔ اب فرض واجب ہو یا فرض نفلی ہم سب پڑھ لیں گے
4۔ اس بات پر بھی ابتدائی طور پر نوٹس جاری کیا جا سکتا ہے۔
5۔ کنون کی عزت نہیں لٹ سکتی ۔ یہ بستی پروف ہوتا ہے۔ البتہ کنون کے محافظوں کی بستی (ب کے نیچے زیر ہے، سین پر جزم ہے اور ت کے نیچے بھی زیر ہی ہے) اگر مزاج خاطر پر گراں گزر جائے تو پھر مقابلہ بغیر وارننگ ہوتا ہے الا یہ کہ بابے ہوراں کی شفارش ہو۔

شاہ جی پکی ایف آئی آر ایویں تو نئیں ناں ہوتی۔ آپ گانے سنتے ہیں ایک گانا تھا نصیبو لال کا۔۔ وہ کیا نام تھا اس گانے کا ۔۔ ہاں مینوں نوٹ وکھا میرا موڈ بنے پر جی ہم نہیں کہتے یہ نصیبو نے آکھا تھا شیند (شائیند)۔

وکیل بن جائیں آپ۔ نواز شریف کے، کافی پیسہ ملے گا۔
ہا ہا ہا۔ یعنی پہلا وکیل جو پلے سے دے گا اپنے کلائینٹ کو

ویسے بھی اب مالِ مسروقہ کی آپ کیا بازیابی کرائیں گے۔ وہ تو استعمال ہو چکا۔
او جناب فکر ای ناں کریں ۔ مسروقہ و ماکولہ سمان کو کڈھوانا (نکلوانا) ہمارا مسئلہ ہے۔ آپ ٹینشن ناں لیں ایسا کریں وہ سامنے والی دکان سے ایک ڈبل مکھن بند اور لسی پھڑیں میں غور کرتا ہوں برآمدگی کے سلسلے میں اور ایک دستہ پیپر بھی لیتے آنا۔ ہم آپ کے خادم ہیں

ویسے بھی یہ آپ کی پرانی خواہش ہے کہ کسی طرح سرکاری رجسٹروں پر آپ کا نام بار بار آتے رہے۔ اب آپ "اُدھر" کا غصہ "اِدھر" نکالنے کے چکر میں ہیں۔ 😜
او جگڑ بھرا جی ٹینشن ناں لیں۔ اتنے کھاتوں میں نام ڈالیں گے کہ نکلواتے نکلواتے دوہتر پوتر والے ہوجائیں گے۔ آپ ذرا جلدی سے جائیں بھج کے یار بند لسی تو پھڑ لائیں فیر ویکھو ساڈے کمال ۔

لیجیے شیرہ لگانے والے حضرت بمع اقبال جرم پیش خدمت ہیں۔پولیس انھیں قبول کرے اور خوب عزت و احترام سے رکھے۔تاکہ حوالات میں بھی تبلیغ و ارشاد کا کام آگے بڑھے۔
حضرت موصوف پہ ایک اور الزام یہ بھی ہے کہ دوسرے نکاح کی ترغیب دے دے کر گھر گھر لڑائی کروائی اور خود ایک پہ اکتفا کیے بیٹھے رہے حالانکہ بے خبر ذرائع کے مطابق گھر والے کہتے بھی رہے کہ سرتاج خدا کے لیے دوسری شادی کر لیں۔
شاہ جی دیکھیں ہم تو آپ کے ساتھ ہی ہیں آپ ہی ہمیں اپنا نہیں سمجھتے ۔ ایک بار ہمارے ہو کر تو دیکھیں کرلاٹیں ناں نکلوا دیں مخالفین کی تو دیکھنا۔ کنون کے محافظ ہیں کوئی مجاک تھوڑی ہے۔
اگر آپ یہ اسرار و رموز سمجھ جاتے تو آج ملک کے سب سے بڑے عہدہ پر فائز ہوتے!!!
عمران بھائی۔ جتنا عہدہ بڑا اتنی ڈونگھی قبر۔ اللہ معاف کرے ۔ زرداری سے تو نہ ملائیں یار
مال بے شک نہ ملے مگر ملزمان کو سزا ضرور ملے!!!
جناب مال کے بغیر سزا جن ملزمان کو ہوتی ہے وہ یا تو فل شریف ہوتے ہیں یا پھر کنگلے ۔ باقی پاکستان میں کنون ایسا ہے کہ پرچہ ہوتے تک انسان یہ سوچنے لگتا ہے کہ یار غلطی تو نہیں کر دی میں نے؟

کوئی تو بتائے ہماری شنوائی ہو گی بھی یا نہئں۔
خرچہ پانی لے کر اگر ملزمان مفرور کروانے ہئ ہوئے تو ڈنمارک کی جانب رخ کیا جائے۔ سزا کے طور پر بکریاں چرانے کا کام سونپا جائے گا۔

شاواشے ۔ ڈنمارک ہو یا فن لینڈ ہماری بٹیا ماورا بھی وہیں کہیں رہتی ہے۔ لہذا مفرور ملزمان کو کسی اور ملک کی طرف بھیجا جائے۔ زمیبیا کوانڈو کے متعلق کیا خیال ہے؟
ویکھو سارے ای سیاستدانیاں کر رہے نیں۔ وعدے ہر پاسیوں ویکھنے آں نوٹ کون وکھاندا اے۔ نئیں تے سارے ای مشتبہ تے ہو ای سکدے نیں
 
یاسر شاہ

محفلین
شاہ جی دیکھیں ہم تو آپ کے ساتھ ہی ہیں آپ ہی ہمیں اپنا نہیں سمجھتے ۔ ایک بار ہمارے ہو کر تو دیکھیں کرلاٹیں ناں نکلوا دیں مخالفین کی تو دیکھنا۔ کنون کے محافظ ہیں کوئی مجاک تھوڑی ہے۔

تعزیرات پاکستان کی دفعہ 499 کے مطابق توہین کرنا جرم ہے۔ اب ایک انسان کی جرم ہے تو پوری انسانیت کی کرنے کی صورت میں جرمانہ کی رقم کو آٹھ ارب سے ضرب دینی ہو گی ۔ شاہ جی ! کیا آپ اپنے الزام پر قائم ہیں ۔ ؟ کنونی کروائی کے لئے ہم ہیں ناں ;)
بالکل جی آپ ہمیں اپنا ہی سمجھیں اور قانونی کاروائی کا آغاز کیا جائے -
 
محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
او جناب فکر ای ناں کریں ۔ مسروقہ و ماکولہ سمان کو کڈھوانا (نکلوانا) ہمارا مسئلہ ہے۔ آپ ٹینشن ناں لیں ایسا کریں وہ سامنے والی دکان سے ایک ڈبل مکھن بند اور لسی پھڑیں میں غور کرتا ہوں برآمدگی کے سلسلے میں اور ایک دستہ پیپر بھی لیتے آنا۔ ہم آپ کے خادم ہیں
سید عمران صاحب حاضر ہوں۔۔۔۔۔۔۔
او جگڑ بھرا جی ٹینشن ناں لیں۔ اتنے کھاتوں میں نام ڈالیں گے کہ نکلواتے نکلواتے دوہتر پوتر والے ہوجائیں گے۔ آپ ذرا جلدی سے جائیں بھج کے یار بند لسی تو پھڑ لائیں فیر ویکھو ساڈے کمال ۔
واہ بہت خوب۔۔۔ قاسمی صاحب کے ڈرامے شب دیگ میں بولی جانے والی زبان کا ذائقہ آ گیا۔
 
Top