۔۔۔۔۔۔+مزاحیہ ++++ دھاگہ+ ۔۔۔۔۔

تیلے شاہ

محفلین
طاہر نے کہا:
نہیں جی اُس نے آپ کے لیے تو انکار کردیا ہے مگر لگتا ہے میرے ساتھ ٹانکا فٹ ہو جائے گا۔۔۔۔۔۔اب آپ بیٹھ کر ہاتھ ملیں۔۔۔۔
چلو جان چھوٹی
اچھی عورتیں اچھے مردوں کےلیے اور بری عورتیں برے مردوں کے لیے۔
اس سے ثابت ہوا کے میرا شمار اچھے اور نیک لوگوں میں ہوتا ہے۔
:lol:
 

شمشاد

لائبریرین
Top