سیما علی
لائبریرین
آگئے بس آبپھر سے ہمیں اکیلا چھوڑ گئیں آپ سیما آپا۔۔ لگتا ہے کچن میں مصروف۔
آگئے بس آبپھر سے ہمیں اکیلا چھوڑ گئیں آپ سیما آپا۔۔ لگتا ہے کچن میں مصروف۔
یہ کیسے ہو سکتا ہے اتنے عرصے بعد تو ملے ہیںپھر سے ہمیں اکیلا چھوڑ گئیں آپ سیما آپا۔۔ لگتا ہے کچن میں مصروف۔
ویسے تکرار نہ کی جائے تو بہتر ہےتکرار سے بہتر ہے خاموشی لیکن کرارا سا جواب دینے کے بعد۔
نہ ہوگی ٹکر ان شاء اللہٹکر نہ ہو جائے کہیں تیز رفتاری کے باعث
میٹھی چائے بنا دیثمرین کی چائے ملے تو کچھ سوچا جائے