سیما علی
لائبریرین
حالیہ بِھڑوں کے چَھتے کو جو چھیڑ دیا تھاُاُس سے تو ہم بہت ڈر گئے تھے ۔۔۔۔۔خدا نہ کرے کہ تمہارے کان کے پردے پھٹیں، پہلے ہی نہ جانے کیا کیا پھاڑ چکی ہو!
اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص
ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
حالیہ بِھڑوں کے چَھتے کو جو چھیڑ دیا تھاُاُس سے تو ہم بہت ڈر گئے تھے ۔۔۔۔۔خدا نہ کرے کہ تمہارے کان کے پردے پھٹیں، پہلے ہی نہ جانے کیا کیا پھاڑ چکی ہو!
ویسے آپ گل کو چائے کے لیے مدعو نہ کریں تو پہلی کیتلی ہی سب محفلین کے لیے کافی ہو جائے۔جلدی سے ایک کیتلی اورُلائے کہ کم نہ ہو
قینچی پکڑیں گی ایک ہاتھ میں اور ایک ہاتھ میں برتن، نہیں ٹوٹتا بے فکر رہیں!ٹوٹے نہ بالکل برتن سلیقے سے سنبھالیے گا ورنہ گُل کی مدد لیجیے گا۔۔
فوراً ہمیں یاد آئے جناب ابن انشالیکن خوامخواہ شاعر بننے کی کوشش بھی نہ کریں ۔اپنی بات کہنے ،کوئی تجربہ بیان کرنے یا کسی حقیقت کی ترجمانی میں آپ کا لکھامختصر سانثری نوٹ بھی کسی اعلیٰ درجہ کے شعر پر بھاری ہوسکتا ہے۔۔۔
غور و فکر اور مشاہدےکاروانِ علم ِ ادب میں بہت سے لوگ ہیں جنھوں نے گیسوے اُردُو سنوارنے اور اُجالنے میں ہمتیں صرف کیں مگر باباے اُردُومولوی عبدالحق کی نثر اُردُو کے جُوڑے کا سب سے خوبصورت پھول ہے۔۔۔۔۔