سیما علی

لائبریرین
چاہ میں اگر واقعی سیر ہوکر پی کر پیا گھر گئیں تو ۔۔۔
تو گا رہی ہونگی یہ آج مجھ کو کیا ہوا
🙃🙃🙃😘😘😘


اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص
ض ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر20
 

ظفری

لائبریرین
ثمرین کا بھی سلام لیجیے
آپکو بہت یاد کرتی
کرتی ہیں گا رہی تھیں
ہم نے صنم کو خط لکھا 😎
ٹ کو تو ابھی ایک طرف رکھ دیتے ہیں ۔
اچھا ۔۔۔ ایسی بات ہے ! گاگا کر خط لکھنا توبہت بڑا کمال ہے ۔ صنم کو ثمرین کی اس خصوصیت کو سلام کرنا چاہیئے ۔ :D
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
چاہ میں اگر واقعی سیر ہوکر پی کر پیا گھر گئیں تو ۔۔۔
تو گا رہی ہونگی یہ آج مجھ کو کیا ہوا
🙃🙃🙃😘😘😘


اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص
ض ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر20
واقعی ایسا ہونے کا امکان ہے
گانا البتہ تبدیل کرنا پڑے گا
تھوڑی سی جو پی ہے چوری تو نہیں کی ہے
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top