گُلِ یاسمیں

لائبریرین
گھر داماد میں عورتیں ایک خوبی بتاتی ہیں حالانکہ ہمارا کہنا یہ ہے کہ گھر داماد خوبیوں کا مجموعہ ہے۔ البتہ عورتوں کو گھر داماد میں جو ایک خوبی نظر آتی ہے وہ یہ ہے کہ گھر داماد دوسری شادی نہیں کرتا۔
ڈاکٹر اختر نواز کی کتاب " مسکانیاں " سے لیا گیا۔
 
Top