گُلِ یاسمیں

لائبریرین
میری الفت مدینے سے یونہی نہیں میرے آقا کا روضہ مدینے میں ہے
میں مدینے کی جانب نہ کیسے کھنچوں ، میرا دین اور دنیا مدینے میں ہے
 

سیما علی

لائبریرین
نہیں یہ نہیں ہو سکتا۔
کیسے کرچی ہوا
کس نے کرچی کیا
روشنیوں کا شہر کراچی ہر آفت سے دور رہے ہمیشہ۔
لیجیے ہم نے تدوین
کردی جلدی میں
الف
اڑ گیا


اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص
ض ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے

ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر20​

 

سیما علی

لائبریرین
میری الفت مدینے سے یونہی نہیں میرے آقا کا روضہ مدینے میں ہے
میں مدینے کی جانب نہ کیسے کھنچوں ، میرا دین اور دنیا مدینے میں ہے
کہوں نعت کیسے، سلیقہ سکھا دو
میری سانس کو موجِ خوشبو بنا دو

گھری ہوں میں کب سے پریشانیوں میں
میں عاجز ہوں آقا، مجھے حو صلہ دو
 

سیما علی

لائبریرین
فراواں ہو ذوقِ عبادت ہمیشہ
مرے دل سے دنیا کی چاھت مٹا دو

محبت ہو تیری مری بندگی میں
مجھے دین و نیا میں اچھا بنا دو
 
Top