گُلِ یاسمیں

لائبریرین
عبدالرؤف کوئی گھوڑے کو زخمی تو نہیں کرنے لگا، مسئلہ تو باگوں کا ہو گا۔ ویسے باگیں کاٹ دیں تو گھوڑا اور بھی منہ زور ہو جائے گا۔
ضروری تھا کہ اندر کی بات آپ خود ہی سمجھتے۔ سمجھے تو مگر تھوڑی دیر لگائی۔ تب تک ہم آدھا مگ چائے پی کر واپس بھی آ گئے۔
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
ژوب سے ڈنڈا لے کر آئی ہیں کیا مارنے کو۔ ادھار دے دیجئیے ۔ ہم روفی بھائی کے گھوڑوں کی باگیں کاٹ دینے کے بعد اپنے گھوڑے کو بے قابو ہو کر سر پٹ دوڑنے سے روکیں گے۔
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
زندگی میں تو سبھی پیار کیا کرتے ہیں
میں تو مر کر بھی میری جان تجھے چاہوں گا
جھوٹا کہیں کا۔۔۔ اپنے اعمال نامے کی فکر کرنے کی بجائے پھر بھی چاہنے ہی کی فکر ہو رہی ہے۔
 
محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
زندگی میں تو سبھی پیار کیا کرتے ہیں
میں تو مر کر بھی میری جان تجھے چاہوں گا
جھوٹا کہیں کا۔۔۔ اپنے اعمال نامے کی فکر کرنے کی بجائے پھر بھی چاہنے ہی کی فکر ہو رہی ہے۔
روفی بھیا کہتے ہیں کہ یہ بھی ہو سکتا ہے کہ شاعر جنت کو خطاب کر کے کہہ رہا ہو۔
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
سیما آپا، خدا جانے "سوہنی" لکھ رہی تھیں یا کہ "سونی"
لیکن مسئلہ یہ ہے آپا سونی کمپنی کی تشہیر کیوں کریں گی۔ یقینا یہ سوہنی ہی ہو گا۔
ڑے ڑے ہماری آپا ہیں جو چاہے لکھیں۔ پٹھنا تو ہم نے اپنی مرضی سے ہے الفاظ چھوڑ چھوڑ کر۔ اور مطلب بھی اپنی مرضی ہی کا نکالنا ہے۔ فیر تہانوں کی تے سانوں کی۔
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
روفی بھیا کہتے ہیں کہ یہ بھی ہو سکتا ہے کہ شاعر جنت کو خطاب کر کے کہہ رہا ہو۔
ذرا سوچئیے کہ ایسا کیسے ہو سکتا ہے کہ شاعر اپنی محبوبہ کے سامنے کسی اور کو چاہنے کا ذکر کرے چاہے وہ جنت ہی کیوں نہ ہو۔ کیا محبوبہ چاہے گی کہ اگلی دنیا میں اس کا شاعر محبوب اس سے الگ جنت میں رہے۔
 
محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
ڑے ڑے ہماری آپا ہیں جو چاہے لکھیں۔ پٹھنا تو ہم نے اپنی مرضی سے ہے الفاظ چھوڑ چھوڑ کر۔ اور مطلب بھی اپنی مرضی ہی کا نکالنا ہے۔ فیر تہانوں کی تے سانوں کی۔
ذرا ذرا بات سمجھ آ رہی ہے "پِٹنا" لکھا ہے نا؟
رونا پیٹنا کے معنوں میں۔
 
محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
ذرا سوچئیے کہ ایسا کیسے ہو سکتا ہے کہ شاعر اپنی محبوبہ کے سامنے کسی اور کو چاہنے کا ذکر کرے چاہے وہ جنت ہی کیوں نہ ہو۔ کیا محبوبہ چاہے گی کہ اگلی دنیا میں اس کا شاعر محبوب اس سے الگ جنت میں رہے۔
ڈر تو یہ ہے کہ وہاں بھی بیویاں کہیں جانے سے پہلے یہ نہ پوچھ لیا کریں کہ واپس کب آؤ گے
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
ذرا ذرا بات سمجھ آ رہی ہے "پِٹنا" لکھا ہے نا؟
رونا پیٹنا کے معنوں میں۔
دل کے کہنے کے مطابق لکھا تو پڑھنا تھا لیکن ہمیشہ کی طرح آپ کے آتے ہی ہمارا موبائل آٹو کوریکشن کی ہٹ دھرمی پہ اتر آیا اور جانے کیا لکھنے لگا،
 
سیما علی

لائبریرین
جلدی سے آگئے ہم
لڑی ماشاء اللہ بھاگ رہی ہے
🥇🥇🥇🥇🥇

اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص
ض ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے

ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر20​

Top