سیما علی

لائبریرین
محتا ط ہیں خاتون !!!!|گوشۂ عافیت میں رہتی ہیں

اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے

ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر20​

 

سیما علی

لائبریرین
ضرور جانیے کہ !!!!انڈونیشیا دنیا کی چوتھی سب سے زیادہ آبادی والا ملک ہے اور یقینا Indonesian انڈونیشیا دنیا کی سب سے دلچسپ زبانوں میں سے ایک ہے۔
 

سیما علی

لائبریرین
صفائی کے حوالے سے ابھی کچھ پڑھ رہے تھے۔۔تو دیکھا
کہ !!!!بی بی سی کی ایک رپورٹ کے مطابق ! ِہندوستان میں اوسطاً سب سے زیادہ عمر کیرالہ کے لوگوں کی ہوتی ہے،کیونکہ وہی سب سے زیادہ صاف صفائی کا اہتمام رکھتے ہیں۔۔۔۔۔

اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے

ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر20​

 
Top