سیما علی

لائبریرین
چلا ہوں گھر کو چھوڑ کر
نہ جانے جاؤں گا کدھر
کوئی نہیں جو ٹوک کر
کوئی نہیں جو روک کر
کہے کہ لوٹ آئیے
مری قسم نہ جائیے
ثمرین کو بلایا جائے ہم اداس ہوئے !!||
ظفری کی بات پر ۔۔۔
اللہ آسانیاں عطا فرمائے ۔۔واقعی پردیس پردیس ہے ۔۔۔
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
چلا ہوں گھر کو چھوڑ کر
نہ جانے جاؤں گا کدھر
کوئی نہیں جو ٹوک کر
کوئی نہیں جو روک کر
کہے کہ لوٹ آئیے
مری قسم نہ جائیے
ٹرک کے پیچھے لکھوا دیجئے۔۔ پھر اتنی ڈھیروں قسموں کا بار اٹھایا نہ جائے گا۔ آخر کو پڑھنے والے با آواز بلند بھی تو پڑھیں گے اور ہر بلند آواز ایک قسم شمار کی جائے گی
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
ثمرین کو بلایا جائے ہم اداس ہوئے !!||
ظفری کی بات پر ۔۔۔
اللہ آسانیاں عطا فرمائے ۔۔واقعی پردیس پردیس ہے ۔۔۔
پردیسنوں کو بھی یاد کر لیجئے آپا
یاد آیا
تساں نوں مان وطناں دا اسی ہاں یار پردیسی 🥲🥲🥲
 

ظفری

لائبریرین
اب الزام دوسروں کے سر ڈال دیجئیے ۔ کھچڑی ہی کیوں خراب ہوئی۔ ٹماٹر کی چٹنی کیوں خراب نہ ہوئی
یہ ہوا کہ ٹماٹر تازہ تھے ۔ اور کھچڑی میں اردو محفل پر لکھتے ہوئے پانی کچھ زیادہ پڑ گیا ۔ تو اس طرح کھچڑی خراب ہوئی ۔
 

سیما علی

لائبریرین
ہممم تو بریانی کی بجائے کھچڑی ؟ ہاں پاکستان جا کر معدہ بھی تو ڈسٹرب ہو جاتا ہو گا۔
ویسے سارا قصور پانی کا ہوتا ہے ۔۔یہاں
پاکستان میں ۔۔۔
اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے

ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر20​

 
Top