محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
ثبوت دیجئیے جلدی اگر ہم مخالفت کرتے ہیں
ٹھیک ہے،
یا اللّٰه، آپا اور گل بہن کو صحت و تندرستی اور ایمان والی زندگی عطاء فرما۔
اور اس دعا کو تمام محفلین، تمام مسلمین اور تمام بنی آدم کے حق میں قبول فرما۔
 

سیما علی

لائبریرین
محبت
ہے انکی
جو آگئے
ہمارے بلانے پر

اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص
ض ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر20
 

سیما علی

لائبریرین
Top