سیما علی

لائبریرین
وجہ کیا ہوئی انتظار کی۔۔۔
سیما آپابتائیے نا ۔۔ کیسے ایک شام اردو محفل کے نام کی جائے
IMG-1735.jpg

نیکی اور پوچھ پوچھ
بالکل کریں
شعرا اور نثر نگاروں
کو
دعوت دی جائے تاکہ شام کو چار چاند لگائیں
دیکھ لجییے
کوئی رہ نہ جائے ۔۔۔
چائے بھی پیجیے
اور
پروگرام
ترتیب دیجیے


اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص
ض ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے

ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر20​

 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
لیجیے سنیے کچھ موٹے لوگوں کے بارے میں۔۔۔
ایک دفعہ ایک چور ایک گھر میں آ گیا اس گھر کی مالکن بڑی موٹی تھی اور دو اڑھائی من کی تھی اور جو اس کا خاوند تھا وہ دبلا پتلا تھا۔ چور جب آیا تو اس کے قدموں سےتھوڑا شور پیدا ہوا۔ اس اثناء میں اس موٹی عورت کی آنکھ کھل گئی اور وہ اپنی چارپائی سے اٹھی اور کہا کہ تیری ایسی کی تیسی۔ اس نے چور کو بازو سے پکڑا اور وہ چور بیچارا پھسل کر زمین پر جو نہی گرا وہ عورت اس کے اوپر بیٹھ گئی اب اس کا بیٹھنا تھا کہ چور کی چیخیں نکل گئیں۔
اس عورت نے وہاں بیٹھے بیٹھے اپنے دبلے پتلے خاوند سے کہا کہ جلدی سے پولیس کو لے کر آؤ ۔ خاوند جلدی سے اپنا جوتا تلاش کرنے لگا کبھی ایک کمرے میں جا کر تو کبھی دوسرے میں۔
اس کی بیوی کہنے لگی کہ میں نے تمہیں تھانے جانے کو کہا ہے اور تم ادھر بھاگے پھرتے ہو۔
اب وہ بیچارہ ایسے ہی بھاگم بھاگ میں لگا رہا لیکن باہر نہ گیا۔ چور بیچارہ بھی آخری دموں پر تھا اس کی بیوی نے چیخ کر کہا کہ تم جاتے کیوں نہیں۔
خاوند نے جواب دیا کہ وہ اپنا جوتا تلاش کر رہا ہے جو اسے نہیں مل رہا ہے۔
اس پر وہ چور جو دبا پڑا تھا بولا بھائی یہ میرا جوتا پہن لو اور جلدی جاؤ۔
بیچارا چور 😂😂😂
 

سیما علی

لائبریرین
قرینے
سے
بنے گا پروگرام


اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص
ض ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے

ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر20​

 
Top