گُلِ یاسمیں

لائبریرین
گئے دنوں کی بات ہے ۔ اب تو اور بھی اضافہ ہوگیا ہے ۔ آپا کو شاید ابھی نئی لسٹ نہیں ملی ۔ ویسے وہ تمام خطوط یہاں اردو محفل پر موجود ہیں ۔
کہاں ہیں؟
ہمیں بھی کسی کو خط لکھنا ہے۔ تھوڑی رہنمائی مل جائے گی ظفری بھیا۔
 
سیما علی

لائبریرین
گئے دنوں کی بات ہے ۔ اب تو اور بھی اضافہ ہوگیا ہے ۔ آپا کو شاید ابھی نئی لسٹ نہیں ملی ۔ ویسے وہ تمام خطوط یہاں اردو محفل پر موجود ہیں ۔
صحیح کہا
پر آج تو ہم لوگوں نے آپکو سونے ہی نہ دیا
سو جائیں
نماز کے بعد

اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص
ض ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے

ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر20​

ظفری

لائبریرین
شب تقریباً گذر چکی ہے ۔ بس فجر کا انتظار کررہا ہوں ۔ کافی عرصہ بعد آپ لوگوں کی وجہ سے اردو محفل پر اتنی دیر بیٹھا ۔ اچھا لگا ۔
 
سیما علی

لائبریرین
شب تقریباً گذر چکی ہے ۔ بس فجر کا انتظار کررہا ہوں ۔ کافی عرصہ بعد آپ لوگوں کی وجہ سے اردو محفل پر اتنی دیر بیٹھا ۔ اچھا لگا ۔
سچ ہے
کبھی محسوس ہی نہیں ہوتا کہ محفل کی وجہ سے شناسائی ہے
یوں لگتا ہے برسوں سے ایکدوسرے کو جانتے ہیں اور بات اک دوسرے کی سمجھتے ہیں ۔۔۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top