گُلِ یاسمیں

لائبریرین
فوری طور پر خیال آیا کہ مایوسی گناہ ہے۔ پھر سے امید کی ناؤ خواہشوں کے دریا میں چھوڑ دی۔ بہتے بہتے کسی کنارے پر لگنے کے لیے۔
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
عرض کیا ہے
ہر اینٹ تو دیوار حرم کے نہیں لائق
ہر وضع کے پتھر کو صنم کہہ نہیں سکتے
چہروں پہ بھی کب ابھری ہیں اندر کی کتابیں
جو درد کہ تھا دل پہ رقم ، کہہ نہیں سکتے
 

اشرف علی

محفلین
یعنی کہ بچت ہو گئی منے سے نام کی وجہ سے۔
سوچئیے اشرف علی بھیا اگر ان کا نام قرۃالعین ہوتا پھر شعر کی صورت کیسی ہوتی۔
معذرت چاہتے ہیں لیکن برا مت مانئیے گا۔ شعر بلکہ پوری غزل پسند آئی ۔ ساتھ ہی ایک سوال بھی ذہن میں آیا تو سوچا پوچھ ہی لیں۔
معذرت کی کوئی بات نہیں
پذیرائی کے لیے آپ کا شکر گزار ہوں
ایسی صورت میں ایک شعر سے کام نہیں چلتا، میں کوشش کرتا کہ ہر حرف پر کوئی شعر کہوں اور ایک مکمل غزل ان کے نام پر لکھ سکوں
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
ظاہر ہے کہ عاطف بھیا سے واہ واہ کی امید ہے اور روفی بھیا سے مکرر مکرر کی۔ دیکھیں کون امید پر پورا اترتا ہے۔
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
معذرت کی کوئی بات نہیں
پذیرائی کے لیے آپ کا شکر گزار ہوں
ایسی صورت میں ایک شعر سے کام نہیں چلتا، میں کوشش کرتا کہ ہر حرف پر کوئی شعر کہوں اور ایک مکمل غزل ان کے نام پر لکھ سکوں
طبیعت خوش ہوگئی آپ کے جواب سے۔
صحیح کہہ رہے ہیں آپ کہ بڑا نام ہونے کی صورت میں ایک شعر نام مکمل کرنے کے لیے کم پڑ جائے گا۔ پھر تو پوری غزل لکھنی پڑے گی۔
 

سیما علی

لائبریرین
ضرور

فہیم
خواب خرگوش کے مزے
لے رہے
ہیں
ہماری لائٹ جا چکی ہے اور جنیریٹر نہی چل رہا

اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص
ض ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے

ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر20​

 

سیما علی

لائبریرین
رکیے گرمی پہ کوئی شعر
؀
وہ طور والی تری تجلی غضب کی گرمی دکھا رہی ہے
وہاں تو پتھر جلا دیے تھے یہاں کلیجہ جلا رہی ہے
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
سبب ہے شب بیدارئ کا
ڑے ڑے آپا تو پھر وہ گنگنائیے نا
رات دے 12 بجے
آپےمیری نیندر کھلے
پتا وی کھڑ کے تے میں دل نوں پھڑ کے بہنی آں
بند بوہے دے کول کھلو کے ہولے ہولے کہنی آں
کون اے
کون اے
تے باہروں آواز آؤندی اے
میں آں نسیم صاحب
پھلاں والی پنکھی لیاؤندی اے
ایہہ جھلو جد تک بجلی آؤندی اے
 
Top