یاسر شاہ

محفلین
شریف شہری پہ یہاں دہری ذمہ داری ہے ،خود تو ٹریفک قوانین کی پابندی کرے ،کوئی بائیکیا آگے سے رونگ وے آرہا ہو اور آپ سے ٹکرا جائے تب بھی آپ ذمے دار
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
سب طرف ہی یہ حال ہے۔ ہمیں بھی بجلی کا بل دیکھ کر زبردست شاک لگا۔ 6300 کرون آیا جبکہ پہلے اس کے آدھے سے بھی آدھا ہوتا تھا۔
 

سیما علی

لائبریرین
ذرا غم غلط کرنے لی بات کرلی بٹیا نے ۔۔۔


اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر20
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
حیران تو تب ہوں گے جب ہم یہ بتائیں گے کہ ہم جگ یا گلاس میں بچا ہوا پانی ایک بالٹی میں جمع کرتے جاتے ہیں پودوں کو دینے کے لیے۔ اندازہ کر کے دیکھیں اس طرح کتنا پانی بچتا ہے۔
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
ڈراؤنی منظر ہوگا کتنا کینڈل کے ساتھ

شام ہی سے بجھا سا رہتا ہے
دل ہوا ہے کینڈل مفلس کی
چاہیں تو آپ ایسا سوچ سکتے ہیں لیکن ہماری سوچ تھوڑی الٹی سی ہے۔ ہمیں تو یہ سارا منظر بہت خوبصورت لگ رہا ہے۔
 

یاسر شاہ

محفلین
حرارت کی توانائی کو آپ کسی اور توانائی میں بدل کر بجلی پیدا کرتی ہوں گی کیونکہ بل زیادہ تو لائٹس کا نہیں ہوتا بلکہ دیگر اشیاء کا ہوتا ہے جیسے کہ اے سی اوون استری وغیرہ
 

یاسر شاہ

محفلین
پاکستان کا مغرب سے تقابل نہیں کرنا چاہیے کیونکہ وہ ایک جگہ کمی کر کے دیگر چیزوں میں اس کا خمیازہ ادا کر دیتے ہیں
 
Top