تعارف یہ ہیں کاشف اکرم وارثی

شمشاد

لائبریرین
میں نے کئی دفعہ کھایا ہے۔

اس کا ذائقہ گوشت کی طرح ہی ہوتا ہے۔ بڑے اونٹ کا گوشت بہت نمکین ہوتا ہے اس لیے اسے پکاتے وقت نمک ڈالنے کی ضرورت نہیں جبکہ چھوٹے بچے کا گوشت پکاتے وقت نمک ڈالنا پڑتا ہے۔ ذائقے دار گوشت بچے کا ہی ہوتا ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
شمشاد پنجابی بڑے گوشت ( گائے ) سے مکمل پرہیزکرتے ہیں توبھلاپائے کیونکرپکاویں گے

یہ پنجاب یا پاکستان میں ہی ایسا ہے کہ گائے کا گوشت سستا اور بکرے کا مہنگا ہے جبکہ پوری دنیا میں گائے کا گوشت مہنگا اور بکرے کا سستا ہے۔
 
شمشاد پنجابی بڑے گوشت ( گائے ) سے مکمل پرہیزکرتے ہیں توبھلاپائے کیونکرپکاویں گے
میاں ایسی کوئی گل نہیں۔۔ ویسے پاے ھماری تمام فیملی کی فیورٹ ڈش ھے۔ بڑے پاے بس کبھی کبھار ھی پکاے جاتے ھیں۔ اور کویت میں اتنا ٹائم نہیں ھوتا کہ اتنی محنت کی جاوے،
 

شمشاد

لائبریرین
تو ایسے کہیں ناں۔ کہ اتنا وقت نہیں ہوتا۔ ویسے اختتام ہفتہ پر تو یہ اہتمام کیا جا سکتا ہے ناں۔
 
تو ایسے کہیں ناں۔ کہ اتنا وقت نہیں ہوتا۔ ویسے اختتام ہفتہ پر تو یہ اہتمام کیا جا سکتا ہے ناں۔
ھمارا احتتام جمعہ پر ھی ھوتا ھے۔ لیکن مسلہ درپیش یہ ھے کہ بندے ھم تین اور پاے 2 ۔۔ اس کو کھا کھا کر کہیں ھم ھی ختم نا ھو جاوے۔ :;)
 

شمشاد

لائبریرین
یہ کیا بات ہوئی کہ تین بندے ہیں، ارے بھئی اللہ کے بندو اختتام ہفتہ پر جب بڑے کے پائے پکاؤ گے تو کچھ اللہ کے بندوں کی دعوت کر لینا۔
 

زبیر مرزا

محفلین
شمشاد بھائی کاشف صاحب بھی ہمارے دیگرشادی شدہ دوستوں کی طرح بیگم کو سامنے پاکر دنیا ومافیا سے بیگانہ ہوجاتے ہیں
پھرکون سے دوست کیسے دوست- یوں بھی شوہر کے کنوارے دوست :angry: تو بیگمات کو سوکن سے کم نہیں لگتے :)
ہم بہت سی بھابھیات کی آنکھ میں کھٹکتے ہیں اور اس ناروا سلوک کی عادی سے ہوگئے ہیں :biggrin:
 

شمشاد

لائبریرین
مرزا صاحب میں نے ان کا حال احوال جاننے کو کہا کہ معلوم کریں وہاں کس حال میں ہیں اور بس، یہ تھوڑا ہی کہا ہے کہ آپ دخل در معقولات و ماکولات ہوں۔
بس دور دور سے ان پر نظر رکھیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
بہت شکریہ مرزا صاحب، میرا مطلب تھا کہ فون وون کر کے حال احوال دریافت کرتے رہا کریں۔ ان حالات میں گرفتار حضرات کو تنہائی میں دوستوں کی بہت یاد آتی ہے کہ کوئی تو ہے تسلی دلاسہ دینے کے لیے۔
 

زبیر مرزا

محفلین
السلام علیکم
شمشاد فیس بک پر سلام دعا ہوئی تھی کچھ دن قبل - ان شاءاللہ اس ہفتے وآپس آجائیں گے
 

شمشاد

لائبریرین
وہی ناں "کچھ دن قبل" کی بات ہے۔

اس کا مطلب ہے آزادی کے دن قریب ہیں۔
 
ماشاء اللہ جناب ۔۔ معوصوف کی غیر حاضری پر بحث جاری ہے۔
غیر حاضری کی بنیادی وجہ بیگم صاحبہ نہیں بلکہ صاحب ء دولت جناب آصف زرداری کی حکومت ھے جو بجلی فراہم کرنے سے قاصر ھے۔ اس کے علاوہ نیٹ کی رفتار اس کچھوا کی مانند جو ایک صفحہ کھولنے میں برسوں لگا دے۔

خیر اب میٹھی جیل ( پردیس) میں واپسی ہو چکی ھے ۔ ٹاک شاک کا سلسلہ اب جاری رہے گا۔ یادوں میں آباد رکھنے کا بہت بہت شکریہ۔ بہت خوش رہیں۔
 
Top