یہ کیسی بات کا اِقرار کر دیا مَیں نے - (اَدُھوری غزل)

عؔلی خان

محفلین
*~* اَدُھوری غزل *~*

یہ کیسی بات کا اِقرار کر دیا مَیں نے
خُدا کی ذات سے اِنکار کر دیا مَیں نے ؟
تَمام لَفظ کہانی کے پھر سے لکھّے گئے
مِٹا کے خُود کو جو کِردار کر دیا مَیں نے

© عؔلی خان – www.AliKhan.org/book.pdf
 
Top