یہ کیا بات ہوئی؟

فہیم

لائبریرین
یہ کیا بات ہوئی بھلا۔

ف-قدوسی کے اس سال کے پیغامات 7 ہزار کچھ ہیں۔
یہ دیکھئے۔

10113919.jpg


اور اس کے ٹوٹل پیغامات 6 ہزار کچھ ہیں۔
یہ دیکھئے۔

95767622.jpg



اب جب اس نے صرف اسی سال میں 7 ہزار سے زائد پیغامات پوسٹ کیے ہیں تو اس کے تمام 6 ہزار سے بھی کم کیسے ہیں:confused::idontknow:
 

زیک

مسافر
یہ کیا بات ہوئی بھلا۔

ف-قدوسی کے اس سال کے پیغامات 7 ہزار کچھ ہیں۔
یہ دیکھئے۔

اور اس کے ٹوٹل پیغامات 6 ہزار کچھ ہیں۔
یہ دیکھئے۔

اب جب اس نے صرف اسی سال میں 7 ہزار سے زائد پیغامات پوسٹ کیے ہیں تو اس کے تمام 6 ہزار سے بھی کم کیسے ہیں:confused::idontknow:

کل پوسٹس 7012 ہیں جو تمام اسی سال کی ہیں۔ وہ تعداد صحیح ہے۔ مگر جو کل پوسٹس دوسری تصویر میں ہیں وہ غلط ہیں مگر صرف 20 کی تعداد سے۔ یہ تعداد پوسٹس کی گنتی کر کے نہیں بلکہ جب بھی رکن کوئ پوسٹ کرتا ہے یا اس کی پوسٹ وہ خود یا کوئ اور حذف کرتا ہے تو ایک کاؤنٹر ممبر کے ڈیٹا میں موجود ہے اور اس میں ایک پوسٹ جمع یا منفی ہو جاتی ہے۔ یہ پوسٹس کی صحیح تعداد نہیں بتاتا کہ کئ اپریشن اس پر اثر نہیں کرتے۔

اگر میں نے اس کاؤنٹر کو صحیح کرنے کا سکرپٹ چلا دیا تو کئ چوٹی کے ارکان جن میں شمشاد سرِ فہرست ہیں شکایت کریں گے کہ ان کی پوسٹس کی تعداد کم ہو جائے گی جس کی ایک وجہ pruning ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
ہندسوں کا ہیر پھیر ہے اور یہ ہندسوں کا ہیر پھیر ہر حکومت کرتی ہے۔ اور عوام کو چکر دیتی رہتی ہے۔
 
Top