1. اردو محفل سالگرہ شانزدہم

    اردو محفل کی سولہویں سالگرہ کے موقع پر تمام اردو طبقہ و محفلین کو دلی مبارکباد!

    اعلان ختم کریں

یہ کونسا فونٹ ہے ؟

سویدا نے 'آئی ٹی کے سوال و جواب' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏نومبر 15, 2015

  1. سویدا

    سویدا محفلین

    مراسلے:
    1,842
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Question
    از راہ کرم رہنمائی فرمایے کہ ان تصاویر میں کونسا فونٹ استعمال کیا گیا ہے؟
    اور کہاں سے ڈاون لوڈ ہوسکے گا؟
    [​IMG] [​IMG]
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  2. عبدالمجید

    عبدالمجید محفلین

    مراسلے:
    933
    جناب جب آپکو معلوم ہوجائے تو ہمیں بھی بتادیجئے گا
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  3. سویدا

    سویدا محفلین

    مراسلے:
    1,842
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Question
    نفیس نستعلیق جیسا لگ رہا ہے لیکن شاید کوئی اور فونٹ ہے ؟؟؟
    کوئی عارف کریم بھائی کو ٹیگ کردے مجھے ٹیگ کرنا نہیں آتا
     
  4. عبدالمجید

    عبدالمجید محفلین

    مراسلے:
    933
    جی نہیں نفیس نستعلیق تو بلکل نہیں ہے، البتہ مجھے ونڈوز ۸ میں موجود مایکروسافٹ والوں کا اردو ٹائپ سیٹنگ فونٹ سے زیادہ قریب تر لگا ہے یا ہوسکتا ہے کلک ۲۰۱۰ کے لاہوری نستعلیق فونٹ میں لکھا گیا ہے، ان دونوں کے علاوہ میرے علم کے مطابق کوئی بھی نستعلیق فونٹ اِس سے مطابقت نہیں رکھتا۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  5. سویدا

    سویدا محفلین

    مراسلے:
    1,842
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Question
    کوئی عارف کریم بھائی یا شاکر القادری بھائی کو ٹیگ کردے نوازش ہوگی
     
  6. حسیب

    حسیب محفلین

    مراسلے:
    1,656
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  7. سعادت

    سعادت محفلین

    مراسلے:
    1,140
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Sleepy
    یہ نفیس نستعلیق ہی ہے (یا کم از کم اشکال نفیس نستعلیق کی ہیں)، البتہ کچھ جگہوں پر مینوئلی کرننگ کی گئی ہے۔ نیچے موجود تصویر کو دیکھیے جس میں مَیں نے منتخب الفاظ کے اوپر سیاہ رنگ میں نفیس نستعلیق میں سیٹ کیے گئے وہی الفاظ لکھے ہیں (فونٹ سائز میں ۱۹/۲۰ کا فرق ہو سکتا ہے :) ) :

    [​IMG]

    (ہندسوں کے لیے مختلف فونٹس استعمال ہوئے ہیں: دوسری تصویر کے بارے میں تو علم نہیں، لیکن پہلی تصویر میں Myriad Pro ہے۔)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
    • معلوماتی معلوماتی × 1
    • متفق متفق × 1
  8. متلاشی

    متلاشی محفلین

    مراسلے:
    2,478
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Pensive
    یہ بنیادی طور پر نفیس نستعلیق ہی ہے ہو سکتا ہے کچھ شکلوں کے ساتھ کسی نے کچھ چھیڑ چھاڑ کی ہے۔۔۔ فونٹ اسٹرکچر ، اشکال نفیس نستعلیق کی ہی ہیں
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
    • متفق متفق × 1
  9. ادب دوست

    ادب دوست معطل

    مراسلے:
    3,429
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    صاحب فونٹ کے بارے میں تو علم نہیں مگر پہلی تصویر میں جو خبر درج ہے اس پر تاخیر سے ہی سہی۔۔۔

    إنا لله وإنا إليه راجعون۔۔۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  10. سویدا

    سویدا محفلین

    مراسلے:
    1,842
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Question
    السلام علیکم
    عرض مکرر
    جس فونٹ کے بارے میں پوچھا گیا تھا وہ نفیس نستعلیق سے مختلف ہے اور بولڈ بھی کچھ زیادہ ہے مزید تصاویر شامل کررہا ہوں از راہ کرم کوئی رہنمائی فرمائے یہ کونسا فونٹ ہے؟
    [​IMG] [​IMG]
     
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  11. عبدالمجید

    عبدالمجید محفلین

    مراسلے:
    933
    یہ نمونہ لگتا ہے آپنے کسی انلاین صفحے سے لیا ہے ، کیا ایسا ہی ہے؟
     
    • معلوماتی معلوماتی × 2
  12. سویدا

    سویدا محفلین

    مراسلے:
    1,842
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Question
    آن لائن صفحے سے کیا مراد؟
    ویب سائٹ سے لیا ہے موبائل اسکرین شاٹ ہے
     
  13. عبدالمجید

    عبدالمجید محفلین

    مراسلے:
    933
    جی میرا یہی مطلب تھا کہ کیا آپنے یہ سنیپ کسی ویب سائٹ سے لیئے ہیں۔
    ویسے میں نے چیک کیا یہ نفیس نستعلیق ہی ہے، شاید کرلپ والوں نے نفیس نستعلیق کے بیٹا 02 میں کچھ تبدیلیاں کیئے ہیں ، پرانے والے نفیس نستعلیق سے کافی بہتر لگتا ہے۔
     
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  14. متلاشی

    متلاشی محفلین

    مراسلے:
    2,478
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Pensive
    برادرم یہ نفیس نستعلیق ہی ہے۔۔۔ آپ تسلی کے لیے نفیس نستعلیق کے ورژن 2 میں یہی جملے ٹائپ کر کے موازنہ کر لیں ۔۔۔ امید ہے تشفی ہو جائے گی ۔۔۔
     
    • متفق متفق × 1
  15. سویدا

    سویدا محفلین

    مراسلے:
    1,842
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Question
    نفیس نستعلیق کے ورژن 1 پوائنٹ 02 میں ٹائپ کرکے چیک کیا ہے لیکن تصویر والا فونٹ تھوڑا بولڈ زیادہ ہے
    نفیس نستعلیق ورژن 20۔1 میں چیک کیا ہے
     
  16. سویدا

    سویدا محفلین

    مراسلے:
    1,842
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Question
    متلاشی بھائی اور عارف کریم بھائی کو کوئی ٹیگ کردے !!!!!!!!!!!!!!!!!1
     
    • دوستانہ دوستانہ × 2
  17. arifkarim

    arifkarim معطل

    مراسلے:
    29,828
    جھنڈا:
    Norway
    موڈ:
    Happy
    نفیس نستعلیق کی اشکال تبدیل کی گئی ہیں کوئی کچھ نیا نہیں ہے ان میں۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  18. عبیدتھہیم

    عبیدتھہیم محفلین

    مراسلے:
    87
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    InLove
    مُجھے تو یہ فونٹ امر نستعلیق لگ رہا ہے۔ واللہ اعلم۔
    اردو ویب سرور پر چند روز پہلے مطلوبہ فونٹ دیکھا تھا،
    http://font.urduweb.org/
    چیک کرلیجئے۔ :)
     

اس صفحے کی تشہیر