یہ کس کی غزل کا شعر ہے,اگر کسی کو معلوم ہے تو پوری غزل سینڈ کر دیں

الف عین

لائبریرین
کانسہ ایک دھات بلکہ alloy کا نام ہے، کھوپڑی کو کاسۂ سر کہتے ہیں۔
گوگل کر لیں شعر کے کچھ الفاظ لکھ کر
 
Top