ہیمنت کمار یہ نین ڈرے ڈرے - ہیمنت کمار

F@rzana

محفلین
سخنور، آپ کا بیحد شکریہ جو آپ نے میری فرمائش پر یہ خوبصورت نغمہ پوسٹ کیا، میرے پاس یہ ویڈیو پر ہے لیکن یہاں کیسے پوسٹ کروں؟
"یو ٹیوب" پر تو موجود نہیں ورنہ وہاں سے لگا سکتے تھے !
 

فرخ منظور

لائبریرین
سخنور، آپ کا بیحد شکریہ جو آپ نے میری فرمائش پر یہ خوبصورت نغمہ پوسٹ کیا، میرے پاس یہ ویڈیو پر ہے لیکن یہاں کیسے پوسٹ کروں؟
"یو ٹیوب" پر تو موجود نہیں ورنہ وہاں سے لگا سکتے تھے !

آپ اسی ویڈیو کو پہلے یوٹیوب پر پوسٹ کردیں‌اور پھر یہاں‌لگا دیں - آسان حل :)
 

F@rzana

محفلین
اوکے، کوشش کروں گی :cool:
آپ کی پسند کافی کلاسک ہے، اگر آپ کو اسی قسم کے گیت سننے ہیں تو آج میرا ریڈیو پروگرام ضرور سنیں شاید آپ کو پسند آئے۔۔۔!
البتہ یہ مجھے علم نہیں کہ آپ کون سے شہر میں ہیں !
کیونکہ میرا پروگرام برطانوی وقت کے مطابق شام سات سے نو کے دوران ہوتا ہے اور پاکستان میں اس وقت بہت رات ہوچکی ہوتی ہے۔

www.radiofaza.org.uk

ویسے ذیل کی پوڈ کاسٹنگ سائٹ پر آپ میری شاعری اور ریڈیو پروگرام سن سکتے ہیں۔ :)
 

فرخ منظور

لائبریرین
شکریہ فرزانہ میں لاہور سے ہوں - کوشش کروں گا اگر سن سکا - لیکن آپ نے یہ نہیں‌بتایا کہ کونسے سٹیشن پر آپ کا پروگرام آتا ہے -
 

تیشہ

محفلین
شکریہ فرزانہ میں لاہور سے ہوں - کوشش کروں گا اگر سن سکا - لیکن آپ نے یہ نہیں‌بتایا کہ کونسے سٹیشن پر آپ کا پروگرام آتا ہے -




فرزانہ کا پروگرام ریڈیو کے کسی سٹیشن سے نہیں آتا ، بلکے اسے آپ صرف نیٹ پر ہی سن سکتے ہیں
www.radiofaza.org.uk پر کلک کریں تو یہاں ہی اسے سن سکتے ہیں ،
 
Top