یہ نفرت کیوں۔۔۔۔ (اوریا مقبول جان)

فرخ نے 'سیاست' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏جون 5, 2009

  1. فرخ

    فرخ محفلین

    مراسلے:
    1,722
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Aggressive
    [​IMG]
    [​IMG]
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 7
  2. طالوت

    طالوت محفلین

    مراسلے:
    8,353
    جھنڈا:
    SaudiArabia
    موڈ:
    Bashful
    اوریا مقبول نے دیر کر دی لکھنے میں ۔
    وسلام
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  3. زین

    زین لائبریرین

    مراسلے:
    12,408
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    ایک دن فرخ بھائی نے بھی دیر کردی، اوریا صاحب کا کالم کل شائع ہوا تھا :grin:
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  4. فرخ

    فرخ محفلین

    مراسلے:
    1,722
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Aggressive
    میں خود بھی یہی کہنے والا تھا ;)
    مگر میں نے بھی آج ہی پڑھا تھا :blushing:
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  5. زین

    زین لائبریرین

    مراسلے:
    12,408
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    :)
    اچھا لکھتے ہیں ،اوریا صاحب کے کالم میں باقاعدگی سے پڑھتا ہوں ۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  6. ایچ اے خان

    ایچ اے خان معطل

    مراسلے:
    14,183
    موڈ:
    Cool
    افسوس پاکستانیوں‌کو ہر بات دیر سے سمجھ میں‌اتی ہے
    ڈھاکہ ڈوبنے کے بعد لکھتے ہیں کہ میں‌نے ڈھاکہ ڈوبتے دیکھا۔ جب ڈوب رہا تو ڈبونے والوں‌کے ساتھ کھڑے تھے یہ بے شرم
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  7. موجو

    موجو لائبریرین

    مراسلے:
    1,128
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Brooding
    السلام علیکم!
    پاکستانی میڈیا میں
    امید کے چراغ ایسے گنے چنے لوگ ہی ہیں
     
  8. arifkarim

    arifkarim معطل

    مراسلے:
    29,828
    جھنڈا:
    Norway
    موڈ:
    Happy
    سیاسی کالم ہے۔ حقیقت سے کوئی تعلق نہیں!
     
  9. Raheel Anjum

    Raheel Anjum محفلین

    مراسلے:
    128
    جھنڈا:
    Pakistan
    بہت خوب لکھا ہے اور ہمارےرویوں کی صحیح نشاندہی کی گئی ہے۔
     

اس صفحے کی تشہیر