یہ میرا پریم پتر پڑھ

قیصرانی

لائبریرین
پیارے دوستو میں‌نے یہ گانا بہت ہی اچھی دوست جیہ کی فرمائش پر اپ لوڈ کیا ہے اور انہیں ہی Dedicate کروں گا

[youtube]http://www.youtube.com/watch?v=TZFN1eHA98I[/youtube]​
 

جیہ

لائبریرین
بہت بہت شکریہ اور سنگم فلم میں سب سے پسندیدہ ترین گانا یہی ہے میرا۔
 

ظفری

لائبریرین
کیا وقت یاد دلا دیا قیصرانی تم نے ۔۔۔ کالج میں تمام دوست میری آواز میں یہ گانا سارا دن سُنتے تھے ۔ ہائے ۔۔۔ وقت بھی کیا چیز ہے ۔ ؟
 

قیصرانی

لائبریرین
ہائے، تم اتنے پرانے ہو؟ ویسے اب جان گیا ہوں‌کہ وہ فقرہ جو تمھاری آنکھوں کے بارے میں‌کہا گیا تھا، وہ کیوں کہا گیا تھا اور گُل شُل والی بات بھی سمجھ آگئی ہے :lol:

پسندیدگی کا شکریہ
 

ظفری

لائبریرین
قیصرانی نے کہا:
ہائے، تم اتنے پرانے ہو؟ ویسے اب جان گیا ہوں‌کہ وہ فقرہ جو تمھاری آنکھوں کے بارے میں‌کہا گیا تھا، وہ کیوں کہا گیا تھا اور گُل شُل والی بات بھی سمجھ آگئی ہے :lol:

پسندیدگی کا شکریہ

ابے ۔۔۔ سوری ۔۔۔ میرا مطلب ہے کہ بھائی قیصرانی ۔۔۔ ! جب یہ مووی ریلز ہوئی تھی تو میں پیدا بھی نہیں ہوا تھا ۔ جیسا آج تم اسے سُن رہے ہو ویسا ہی کچھ سال میں بھی نہ صرف سُنتا تھا بلکہ خود بھی گاتا تھا ۔ اور گل والی بات سمجھ آ گئی ہے تو پھر ٹھیک ہے ورنہ گُل تو میں اب بھی کھلا سکتا ہوں ۔ :wink:
 
Top