یہ مسلمان ہیں جنہیں دیکھ کے شرمائیں یہود

ساجد

محفلین
،،،سیاسی او ر مذہبی تنظیموں کی اس مجرمانہ غفلت کا فائدہ اٹھا کر جب فارن فنڈڈ این جی اوز شور مچاتی ہیں تو انہیں مختلف طعنے دے کر چپ کرانے کی کوشش کی جاتی ہے حالانکہ جب ظلم کا بازار گرم ہوگا، عورتیں اپنے قبیلہ، مقامی وڈیروں، سنگدل ماں باپ، جابر خاوندوں اور بے حس بھائیوں کی جہالت، ذہنی پسماندگی، ظالمانہ رسوم اور زمانہ جاہلیت کی یادگار رواجوں کی بھینٹ چڑھیں گی اور سب چپ رہیں گے تو پھر کوئی نہ کوئی آگے بڑھ کر احتجاج کرے گا۔ ان کی مدد کو آئے گا۔ اپنے نہیں تو بیگانے، اہل مذہب نہ سہی مذہب بیزار عناصر ہی سہی،،،
مکمل کالم
 
Top