بہت شکریہمحمد قادر علی بھائی میں آپ سے یہ امید نہیں کر رہا تھا کہ آپ بھی تفریح طبع کے لیئے یہاں خواتین کی تصاویر شئیر کریں گے۔ آپ سب کا تو پتہ نہیں پر مجھے الجھن اور نفرت ہوتی ہے کہ لوگ لڑکیوں کی تصاویر لگا کر شاعری کرتے ہیں اور جلسے جلوسوں سے نکال کر ایسی تصاویر کیوں لگاتے ہیں۔ میں آپ کو منع نہیں کر رہا صرف اپنے خیالات کا اظہار کر رہا ہوں کہ کل جلسے جلوسوں اور بازاروں سے کوئی ہمارے خاندان کی تصاویر لگانا شروع کر دے تو کیسا لگے گا۔ ظاہر ہے لوگوں کو تو نہیں پتہ ہوگا کہ یہ خواتین ہمارے خاندان کی ہیں مگر کیا اسوقت بھی آپ اسے تفریح طبع ہی سمجھیں گے اور اس شخص کا منہ نہ نوچنا چاہیں گے جس نے یہ حرکت کی ہوگی۔
آج کل ایس ایم ایس کے ذریعہ یہ جملہ تیزی سے پھیل رہا ہے۔
آج کل ایس ایم ایس کے ذریعہ یہ جملہ تیزی سے پھیل رہا ہے۔
”ڈیڈی کہتے ہیں کہ اگلا الیکشن بھی ہم جیت سکتے ہیں اگرالیکشن سے قبل ایک اور بھٹو شہید ہوجائے تو ۔۔۔ پھر انہوں نے میری طرف اس طرح گھور کر دیکھا کہ میں توخوف زدہ ہوگیا ہوں۔ “
(شاید اسی خوف سے بچنے کے لئے موصوف نے سوئس اکاؤنٹس اورخارجہ والی سرکارکے ”زیر سایہ“ سوئزر لینڈ میں مستقل سکونت کی پیشگی منصوبہ بندی کر لی ہے)![]()