یہ لطیفہ کیسا لگا

Muhammad Qader Ali

محفلین
550441_533043946722080_146377361_n.jpg
 
نیرنگ خیال

لائبریرین
محمد قادر علی بھائی میں آپ سے یہ امید نہیں کر رہا تھا کہ آپ بھی تفریح طبع کے لیئے یہاں خواتین کی تصاویر شئیر کریں گے۔ آپ سب کا تو پتہ نہیں پر مجھے الجھن اور نفرت ہوتی ہے کہ لوگ لڑکیوں کی تصاویر لگا کر شاعری کرتے ہیں اور جلسے جلوسوں سے نکال کر ایسی تصاویر کیوں لگاتے ہیں۔ میں آپ کو منع نہیں کر رہا صرف اپنے خیالات کا اظہار کر رہا ہوں کہ کل جلسے جلوسوں اور بازاروں سے کوئی ہمارے خاندان کی تصاویر لگانا شروع کر دے تو کیسا لگے گا۔ ظاہر ہے لوگوں کو تو نہیں پتہ ہوگا کہ یہ خواتین ہمارے خاندان کی ہیں مگر کیا اسوقت بھی آپ اسے تفریح طبع ہی سمجھیں گے اور اس شخص کا منہ نہ نوچنا چاہیں گے جس نے یہ حرکت کی ہوگی۔
 
بہت شکریہ
اس بات کا دھیان رہے گا
 
یوسف-2

محفلین
آج کل ایس ایم ایس کے ذریعہ یہ جملہ تیزی سے پھیل رہا ہے۔
”ڈیڈی کہتے ہیں کہ اگلا الیکشن بھی ہم جیت سکتے ہیں اگرالیکشن سے قبل ایک اور بھٹو شہید ہوجائے تو ۔۔۔ پھر انہوں نے میری طرف اس طرح گھور کر دیکھا کہ میں توخوف زدہ ہوگیا ہوں۔ “ :eek:

(شاید اسی خوف سے بچنے کے لئے موصوف نے سوئس اکاؤنٹس اورخارجہ والی سرکارکے ”زیر سایہ“ سوئزر لینڈ میں مستقل سکونت کی پیشگی منصوبہ بندی کر لی ہے) :(
 
محمدعمر

ہا ہا ہا۔ شہادتیں تو پی پی پی کا خاصہ ہے اور جیتنے کی اصل وجہ بھی
 
Top