یہ فیس بک بھی نفاق کا گڑھ ہے

ناصر رانا

محفلین
ہم تو ڈھائی سالوں میں 146 سے اوپر نہیں جا سکے.. :D
بہنا جی کل کافی دنوں بعد اپنا فیس بک اکاؤنٹ کھولا تو انکشاف ہوا کہ جتنے آپ کے کل فرینڈز ہیں لگ بھگ اتنی (136) تو میرے پاس فرینڈ ریکوئسٹ ہین جوکہ میری جانب سے قبولیت کی منتظر ہیں۔:LOL:
Screenshot_2016_01_31_04_19_46.jpg
 
لاریب مرزا

ارے!! :p یہ بات ہے! پھر اس حساب سے جو ریکوئسٹس میں ریجیکٹ کر چکی ہوں وہ ڈھائی سو کے قریب ہیں اور اب میرے فالوورز کی شکل میں موجود ہیں۔ :D
مزید براں بلاک کی جانے والی آئی ڈیز ان کے علاوہ ہیں۔ :p
 
ریجکٹ کرنے میں مسئلہ یہ ہوتا ہے کہ دوبارہ ریکوئسٹ آجاتی ہے۔ اور بلاک آج تک صرف ایک کو کیا ہے جو کہ میرا کولیگ بھی تھا مگر گھی ہضم نہیں کر پایا۔ :LOL::LOL::LOL:
 
دوبارہ ریکوئسٹ آتی ہے تو دوبارہ ریجیکٹ بھی ہو سکتی ہے۔ :D
 
بہنا جی کل کافی دنوں بعد اپنا فیس بک اکاؤنٹ کھولا تو انکشاف ہوا کہ جتنے آپ کے کل فرینڈز ہیں لگ بھگ اتنی (136) تو میرے پاس فرینڈ ریکوئسٹ ہین جوکہ میری جانب سے قبولیت کی منتظر ہیں۔:LOL:
Screenshot_2016_01_31_04_19_46.jpg
ہاہاہاہا یہ بھی خوب ہے پورے پندرہ منٹ لگ جائیں گے ریجیکٹ کرتے کرتے:D
 
ارے!! :p یہ بات ہے! پھر اس حساب سے جو ریکوئسٹس میں ریجیکٹ کر چکی ہوں وہ ڈھائی سو کے قریب ہیں اور اب میرے فالوورز کی شکل میں موجود ہیں۔ :D
مزید براں بلاک کی جانے والی آئی ڈیز ان کے علاوہ ہیں۔ :p
بس ریجیکٹ اور بلاک ہی کرتے رہیں :p
 
ناصر رانا

محفلین
ہاہاہاہا یہ بھی خوب ہے پورے پندرہ منٹ لگ جائیں گے ریجیکٹ کرتے کرتے:D
کویت میں لگتے ہوں گے پندرہ منٹ، یہاں کا نیٹ ایسا ہوتا ہے کہ کبھی گولی اور کبھی ڈولی۔
ایک گھنٹہ یا زائد وقت درکار ہوگا ریجکٹ کرنے میں۔
 
سید عمران

محفلین
اس پوسٹ کو پڑھنے کے بعد کوئی پکا مسلمان نہیں ہونا چاہے گا۔ :ROFLMAO:
نہیں بھئی۔۔۔اسلام پر کوئی سمجھوتہ نہیں، نہ ہی کسی قسم کا مذاق۔ یہ تو ہمارا حاصل زندگی اور مقصد زندگی ہے۔ ہم سب پکے مسلمان ہیں اور مرتے دم تک رہیں گے ان شاء اللہ۔
 
عباس اعوان

محفلین
ہاہاہاہا...
پتہ نہیں کون لوگ فیس بک پہ ہزاروں کی تعداد میں نامعلوم افراد کو ایڈ کر لیتے ہیں، اور کیوں کر لیتے ہیں۔ ہم تو ڈھائی سالوں میں 146 سے اوپر نہیں جا سکے..

خوب کہا نا معلوم افراد۔۔۔
میرے پاس سات سالوں 109 فرینڈز ہیں ۔۔۔

صرف ایک میں ہی ہوں جس کے فیس بُک پر کل 13 فرینڈز ہیں ؟
:surprise:
 
آخری تدوین:

arifkarim

معطل
نہیں بھئی۔۔۔اسلام پر کوئی سمجھوتہ نہیں، نہ ہی کسی قسم کا مذاق۔ یہ تو ہمارا حاصل زندگی اور مقصد زندگی ہے۔ ہم سب پکے مسلمان ہیں اور مرتے دم تک رہیں گے ان شاء اللہ۔
لا اکراہ فی الدین
جب دین میں کوئی جبر نہیں تو آپ کون ہوتے ہیں اس میں شدت پسندی ڈالنے والے؟
 
ناصر رانا

محفلین
لا اکراہ فی الدین
جب دین میں کوئی جبر نہیں تو آپ کون ہوتے ہیں اس میں شدت پسندی ڈالنے والے؟
بھائی اس میں جبر کی بات کہاں سے آگئی؟؟
اگر کوئی مرتے دم تک پکا اور سچا مسلمان رہنا چاہتا ہے تو یہ تو اچھی بات ہے اس کے ایمان کی پختگی کی علامت ہے۔
اور یہ بھی درست کہ شعائرِاسلامی کو مذاق اور لطیفوں کی زد میں نہیں لانا چاہیئے بلکہ شعائرِ اسلامی کیا کسی بھی مذہب کا مذاق اڑانا کسی بھی طور مناسب نہیں ہوتا۔
ہنسی مذاق اور ٹھٹھول بازی کیلئے اور موضوع کم ہیں کیا؟؟
 
جنت دوزخ سے متعلق عوام میں کافی لطیفے مشہور ہیں۔ میرا نہیں خیال اس قسم کا مزح نقصان دہ ہے
 
سید عمران

محفلین
لا اکراہ فی الدین
جب دین میں کوئی جبر نہیں تو آپ کون ہوتے ہیں اس میں شدت پسندی ڈالنے والے؟
ہم نے کون سا غیر مسلم پر مسلمان ہونے کے لیے جبر کیا ہے۔ لیکن مسلمانوں کے مسلمان رہنے کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔ اس میں جبر کی بات کہاں سے آگئی؟
 
Top