یہ فونٹس کی مجهےضرورت ہے محترم۔۔۔۔۔۔۔

السلامُ علیکم دوستو
دوستوں مجهے فیض لاہوری نستعلیق کشیدہ فونٹ چاہیے تھا.
میں سید منظر صاحب سے بات کی تو انہونے کہا میرے پاس تو نہیں اور ساید انہونے یہ فونٹ ڈیسکنیٹ کر دیا ہے
انہونے مجھ سے کہا کسی کے پاس ہوگا تو میں آپ کو لے کر دیتا ہوں پهر میں نی انہے بتایا کی محفل پر عارف کریم بھائی کی پوسٹ تهی جس میں انہوں نے بتایا تھا کی انہونے یونیکوڈ میں بنا لیا ہے تو حضرت سید منظر صاحب نے کہا کی ان سے لے لیجیے تو میں عارف کریم بھائی سے گزارش کرتا ہو کی آپ مجهے وہ فونٹ عنایت کر دیجئے آپ کی مہربانی ہوگی

اور دوسرا اگر مہر نستعلق اور کشیدہ مل جائے تو آپ سبهی حضرات کی مہربانی ہوگی
جزاک اللہ خیرا.
والسلام
 

arifkarim

معطل
یہ فانٹ ابھی زیر تعمیر ہے۔ اور اسمیں ترسیموں کی کافی اغلاط ہیں۔ آپ فی الحال انپیج میں ہی اسے استعمال کریں کرننگ کیساتھ۔
 

فاتح

لائبریرین
Top