یہ فائل کیسے کھلے گی؟

ہمسفر

محفلین
سلام یہ فائل میں نے درج ذیل لنک سے ڈائون لوڈ کی ہے
http://www.download.com/StarSkin/3000-2326_4-10476972.html

لیکن یہ ون ریر سے کھل نہیں رہی
یہ کس سے کھلے گی؟

سکرین شاٹ درج ذیل ہے

2eplwjr.jpg
 

ساجداقبال

محفلین
جی بالکل یہ ایگزی (exe) ہی ہے۔ اگر نہ چلے تو دوبارہ سے ڈاؤن لوڈ کر لیں۔ کیونکہ آپکے دیے ہوئے لنک سے تو StarSkin نامی سافٹ وئیر ڈاؤن لوڈ ہو رہا ہے۔
 
Top