"یہ سارے مرد ہی کیوں ملتے ہیں ہمیں،،،، کوئی شاعر کیوں نہیں ملتا" ووٹ ضرور دو پر کچھ بدلے گا نہیں

سید ذیشان

محفلین
کچھ محرم الحرام کے حوالے سے لکھنے کا دل چاہ رہا تھا مگر ؟؟؟؟

مگر کیا؟
صرف اس لئے کہ کسی دھاگے سے آپ کو میرا شیعہ ہونے کا معلوم ہو گیا ہے تو آپ کا حق بنتا ہے کہ کسی بھی غیر متعلق دھاگے میں مجھ پر طنز کیا جائے؟

محرم الحرام کا اس دھاگے سے کوئی تعلق نہیں ہے اور اس کو ایسا ہی رہنے دیا جائے تو بہتر ہے۔ ہر ایک بات میں نسل اور فرقے کو گھسانا احسن بات نہیں ہے۔
 
انتہا

مگر کا مطلب یہی تھا کہ بدگمانی پیدا ہو گی جو کہ ہو چکی، میرا موضوع مذہب نہیں بلکہ جلسے جلوس ہی ہیں۔ اور فقط اہل تشیع نہیں بلکہ ہر مسلک سے متعلق ایسے مظاہر کے خلاف ہوں جن سے عوام الناس کو اذیت پہنچے اور روزمرہ زندگی کے معمولات متاثر ہوں۔ بشمول لاوڈ اسپیکرز کے بے جا استعمال آپ کو تکلیف پہنچی، میری طرف سے معذرت۔
 
ساجد

اس بات پر تو ہر ذی شعور کا اتفاق ہے کہ کسی بھی قسم کا مذہبی ، سیاسی و معاشرتی اجتماع عامۃ الناس کے لئے پریشانی کا سبب نہیں بننا چاہئیے اور شاید اس پر پہلے بھی محفل پر کہیں بات ہو چکی ہے یا کم از کم میں نے تو اس پر بہت کھل کر لکھا بھی ہے جس پر کسی شیعہ یا سنی بھائی نے اعتراض نہیں کیا۔
 
Top