[youtube]
قیصرانی لائبریرین اگست 19، 2006 #2 اسی فلم کے مزید گانے آجا صنم مدھر چاندنی میں جہاں میں جاتی ہوں پنچھی بنوں اڑتی پھروں راسک بلما
فرخ منظور لائبریرین اکتوبر 19، 2007 #5 آرکے" کے بینر تلے راج کپور کی فلم کا نام "چوری چوری" نغمے "شیلندر - حسرت جے پوری" اور موسیقی "شنکر - جے کشن" - یہ فلم "چوری چوری" ایک مشہور انگریزی فلم کا چربہ ہے لیکن نام ذہن سے نکل گیا-
آرکے" کے بینر تلے راج کپور کی فلم کا نام "چوری چوری" نغمے "شیلندر - حسرت جے پوری" اور موسیقی "شنکر - جے کشن" - یہ فلم "چوری چوری" ایک مشہور انگریزی فلم کا چربہ ہے لیکن نام ذہن سے نکل گیا-