یہاں بھی توجہ فرمائیں۔۔۔۔

پی بی بورڈ نامی فورم میں ایڈیٹرز کو اردو سپورٹ دینے کے لئے مدد کی ضرورت ہے بہت سی خوبیوں کا مالک یہ فری فورم سافٹ وئیر مستقبل میں اردو فورمز کے حوالے سے انقلاب کا باعث بن سکتا ہے۔۔۔۔۔ اس میں 2 ایڈیٹرز استعمال کئے گئے ہیں jquery اور wseditor ان کو اردوانے کے لئے اگر کوئی مدد کر سکتا ہے تو اس کا اردو ترجمہ کرنے کی جانب قدم بڑھایا جا سکتا ہے۔۔۔۔ فورم دیکھنے کے لئے نیچے دئیے گئے لنک پر کلک کریں۔۔۔

http://urdugroup.com/forums/index.php

فورم کی آفیشل ویب سائیٹ کا ربط نیچے دے رہا ہوں۔۔۔۔

http://www.pbboard.com/
 

نبیل

تکنیکی معاون
توجہ دلانے کا شکریہ۔ فی الوقت کوئی وعدہ نہیں کر سکتا۔ فرصت ملنے پر اس جانب نظر ڈالوں گا۔
 
آپ متوجہ ہوئے اس کے لئے بے حد شکریہ چلیں جب فرصت ملے اس جانب ضرور دیکھئے گا۔۔۔۔۔۔۔۔۔
میں نے اس پر تھوڑا سا کام کیا تھا مگر کچھ مسائل پیدا ہو جاتے ہیں ایڈیٹرز اردو تو ہو جاتے ہیں مگر اردو انگلش کنٹرول کو ظاہر نہیں کرتے اور جب کنٹرول ظاہر ہوتا ہے تو کچھ لکھا نہیں جاتا۔۔۔۔۔۔ اس لئے آپ سے مدد طلب کی کیونکہ یہ مسئلہ ماہرین کے حل کرنے کا ہے۔۔:) ۔۔۔۔۔
 
Top