مبارکباد یک ہزاری اوشو

اوشو

لائبریرین
:LOL::p دیکھ لیں مجھے بھائی کی جلیبیاں بھی بنانی آتی ہیں۔ شمشاد بھائی ایویں مجھے اتنا انڈر ایسٹیمیٹ کرتے رہتے ہیں۔

جلیبیاں والا بھائی تے ویکھیا سی ، اج جلیبیاں والی مائی (پنجابی میں ماہی کو شاید ایسے ہی بولا جاتا ہو گا) وی ویکھ لئی ۔:p
 
ماہی احمد

لائبریرین
جلیبیاں والا بھائی تے ویکھیا سی ، اج جلیبیاں والی مائی (پنجابی میں ماہی کو شاید ایسے ہی بولا جاتا ہو گا) وی ویکھ لئی ۔:p
کیسے پنجابی ہیں(اگر ہیں تو) ۔۔۔ آپ کو اتنا نہیں پتا پنجابی میں ماہی کو ماہی ہی کہتے ہیں، بلکہ یہ ہے ہی پنجابی والا ماہی :p
 
اوشو

لائبریرین
کیسے پنجابی ہیں(اگر ہیں تو) ۔۔۔ آپ کو اتنا نہیں پتا پنجابی میں ماہی کو ماہی ہی کہتے ہیں، بلکہ یہ ہے ہی پنجابی والا ماہی :p

اور آپ کیسی ماہی ہیں آپ کو پتا ہی نہیں ہے کہ آپ کا نام پنجابی والا ماہی نہیں ہے۔ :p کیوں کہ پنجابی میں ماہی مذکر کے لیے استعمال ہوتا ہے۔
یہ والا ماہی فارسی کا ہے جس کا مطلب ہے "مچھلی"۔
اس لئے پنجابی میں مائی ہی چلے گا۔ :p
 
Top