یکایک دل کو دھڑکانے سے پہلے : غزل براہ اصلاح

اشرف علی

محفلین
محترم الف عین صاحب
محترم محمّد احسن سمیع :راحل: صاحب
آداب !

آپ سے اصلاح و رہنمائی کی درخواست ہے _


غزل

یکایک دل کو دھڑکانے سے پہلے
ذرا ٹھہرو ! قریب آنے سے پہلے

ہمارے دل کو تڑپانے سے پہلے
وہ ہنستے ہیں ستم ڈھانے سے پہلے

تھی جس کی چاہ مجھ کو زندگی بھر
اُسی کو کھو دیا پانے سے پہلے

نظر رکھنا ذرا چادر پہ یارو !
تم اپنے پاؤں پھیلانے سے پہلے

یہی بس آخری خواہش ہے میری
ہو اس کی دید مر جانے سے پہلے

کہے گی تا قیامت اب زمیں خود
یہاں مسجد تھی بت خانے سے پہلے

بلاتے تھے تجھے کس نام سے سب ؟
'زمیں کا چاند' کہلانے سے پہلے

نہیں تھی دلکشی موسم میں کوئی
تِرے آنچل کے لہرانے سے پہلے

تِرا کیا حال تھا سچ سچ بتا اب
مِرے جانے کے بعد آنے سے پہلے

بہت رویا تھا وہ مجھ سے لپٹ کر
تعلق توڑ کر جانے سے پہلے

ہزاروں بار اشرف سوچ لینا
کسی سے عشق فرمانے سے پہلے
 

اشرف علی

محفلین
واہ اشرف اچھی غزل کہی ہے، اصلاح سے ماورا!
الحمد للّٰہ ، بہت بہت بہت شکریہ سر _
آج آپ نے میرا نام لیا اور میری اس ٹوٹی پھوٹی کوشش پر 'واہ' کہا ، مجھے بے حد خوشی ہوئی _
آپ کی داد میرے لیے کسی سند سے کم نہیں ہے _
اللّٰہ آپ کو ایمان اور صحت کے ساتھ سلامت رکھے اور آپ کی عمر دراز فرمائے ، آمین _
 

اشرف علی

محفلین
محترم الف عین صاحب
محترم محمّد احسن سمیع :راحل: صاحب
آداب !

آپ سے اصلاح و رہنمائی کی درخواست ہے _


غزل

یکایک دل کو دھڑکانے سے پہلے
ذرا ٹھہرو ! قریب آنے سے پہلے

ہمارے دل کو تڑپانے سے پہلے
وہ ہنستے ہیں ستم ڈھانے سے پہلے

تھی جس کی چاہ مجھ کو زندگی بھر
اُسی کو کھو دیا پانے سے پہلے

نظر رکھنا ذرا چادر پہ یارو !
تم اپنے پاؤں پھیلانے سے پہلے

یہی بس آخری خواہش ہے میری
ہو اس کی دید مر جانے سے پہلے

کہے گی تا قیامت اب زمیں خود
یہاں مسجد تھی بت خانے سے پہلے

بلاتے تھے تجھے کس نام سے سب ؟
'زمیں کا چاند' کہلانے سے پہلے

نہیں تھی دلکشی موسم میں کوئی
تِرے آنچل کے لہرانے سے پہلے

تِرا کیا حال تھا سچ سچ بتا اب
مِرے جانے کے بعد آنے سے پہلے

بہت رویا تھا وہ مجھ سے لپٹ کر
تعلق توڑ کر جانے سے پہلے

ہزاروں بار اشرف سوچ لینا
کسی سے عشق فرمانے سے پہلے
محترم محمّد احسن سمیع :راحل: صاحب اور محترم مقبول صاحب ، غزل کی پسندیدگی اور پذیرائی کے لیے میں آپ دونوں حضرات کا تہہِ دل سے مشکور و ممنون ہوں _ اللّٰہ آپ کو سلامت رکھے ، آمین _
 
محترم الف عین صاحب
محترم محمّد احسن سمیع :راحل: صاحب
آداب !

آپ سے اصلاح و رہنمائی کی درخواست ہے _


غزل

یکایک دل کو دھڑکانے سے پہلے
ذرا ٹھہرو ! قریب آنے سے پہلے

ہمارے دل کو تڑپانے سے پہلے
وہ ہنستے ہیں ستم ڈھانے سے پہلے

تھی جس کی چاہ مجھ کو زندگی بھر
اُسی کو کھو دیا پانے سے پہلے

نظر رکھنا ذرا چادر پہ یارو !
تم اپنے پاؤں پھیلانے سے پہلے

یہی بس آخری خواہش ہے میری
ہو اس کی دید مر جانے سے پہلے

کہے گی تا قیامت اب زمیں خود
یہاں مسجد تھی بت خانے سے پہلے

بلاتے تھے تجھے کس نام سے سب ؟
'زمیں کا چاند' کہلانے سے پہلے

نہیں تھی دلکشی موسم میں کوئی
تِرے آنچل کے لہرانے سے پہلے

تِرا کیا حال تھا سچ سچ بتا اب
مِرے جانے کے بعد آنے سے پہلے

بہت رویا تھا وہ مجھ سے لپٹ کر
تعلق توڑ کر جانے سے پہلے

ہزاروں بار اشرف سوچ لینا
کسی سے عشق فرمانے سے پہلے
خوبصورت غزل۔ بہت داد قبول فرمائیے
 

اشرف علی

محفلین
محترم الف عین صاحب
محترم محمّد احسن سمیع :راحل: صاحب
آداب !

آپ سے اصلاح و رہنمائی کی درخواست ہے _


غزل

یکایک دل کو دھڑکانے سے پہلے
ذرا ٹھہرو ! قریب آنے سے پہلے

ہمارے دل کو تڑپانے سے پہلے
وہ ہنستے ہیں ستم ڈھانے سے پہلے

تھی جس کی چاہ مجھ کو زندگی بھر
اُسی کو کھو دیا پانے سے پہلے

نظر رکھنا ذرا چادر پہ یارو !
تم اپنے پاؤں پھیلانے سے پہلے

یہی بس آخری خواہش ہے میری
ہو اس کی دید مر جانے سے پہلے

کہے گی تا قیامت اب زمیں خود
یہاں مسجد تھی بت خانے سے پہلے

بلاتے تھے تجھے کس نام سے سب ؟
'زمیں کا چاند' کہلانے سے پہلے

نہیں تھی دلکشی موسم میں کوئی
تِرے آنچل کے لہرانے سے پہلے

تِرا کیا حال تھا سچ سچ بتا اب
مِرے جانے کے بعد آنے سے پہلے

بہت رویا تھا وہ مجھ سے لپٹ کر
تعلق توڑ کر جانے سے پہلے

ہزاروں بار اشرف سوچ لینا
کسی سے عشق فرمانے سے پہلے
محترم abdul.rouf620 صاحب ، غزل کی پسندیدگی کا اظہار فرما کر میری حوصلہ افزائی فرمانے کا بہت بہت شکریہ
شاد و آباد رہیں _ جزاک اللّٰہ خیراً
 
محترم محمّد احسن سمیع :راحل: صاحب اور محترم مقبول صاحب ، غزل کی پسندیدگی اور پذیرائی کے لیے میں آپ دونوں حضرات کا تہہِ دل سے مشکور و ممنون ہوں _ اللّٰہ آپ کو سلامت رکھے ، آمین _
خوش آمدید اشرفؔ صاحب۔
ویسے اب میں منتظر ہوں کہ آپ کچھ اور بحروں میں بھی طبع آزمائی کریں :)
 

اشرف علی

محفلین
خوش آمدید اشرفؔ صاحب۔
ویسے اب میں منتظر ہوں کہ آپ کچھ اور بحروں میں بھی طبع آزمائی کریں :)
بہت بہت شکریہ سر
ان شاء اللّٰہ کوشش کروں گا سر
ابھی نیا نیا ہوں اس لیے چھوٹی بحر میں ہی لکھنا آسان لگ رہا ہے اور بحر خفیف سے تو پیچھا ہی نہیں چھوٹ رہا _ پتا نہیں کیوں کچھ بھی سوچتا ہوں تو بس اسی بحر میں کہنے کو دل کرتا ہے اور چونکہ جونؔ صاحب کو بھی بہت مانتا ہوں اس لیے بھی شاید اس بحر سے ایک خاص لگاؤ ہو گیا ہے _
بڑی مشکل سے اس دوسری بحر میں کوشش جاری ہے _
دو چار غزلیں اس بحر میں کہنے کے بعد ان شاء اللّٰہ آپ کے مشورے کے مطابق کچھ اور بحروں میں طبع آزمائی کروں گا _
اللّٰہ آپ کو سلامت رکھے اور مجھے خوب محنت کرنے کی توفیق عطا فرمائے ، آمین _
 

عاطف ملک

محفلین

اشرف علی

محفلین
محترم الف عین صاحب
محترم محمّد احسن سمیع :راحل: صاحب
آداب !

آپ سے اصلاح و رہنمائی کی درخواست ہے _


غزل

یکایک دل کو دھڑکانے سے پہلے
ذرا ٹھہرو ! قریب آنے سے پہلے

ہمارے دل کو تڑپانے سے پہلے
وہ ہنستے ہیں ستم ڈھانے سے پہلے

تھی جس کی چاہ مجھ کو زندگی بھر
اُسی کو کھو دیا پانے سے پہلے

نظر رکھنا ذرا چادر پہ یارو !
تم اپنے پاؤں پھیلانے سے پہلے

یہی بس آخری خواہش ہے میری
ہو اس کی دید مر جانے سے پہلے

کہے گی تا قیامت اب زمیں خود
یہاں مسجد تھی بت خانے سے پہلے

بلاتے تھے تجھے کس نام سے سب ؟
'زمیں کا چاند' کہلانے سے پہلے

نہیں تھی دلکشی موسم میں کوئی
تِرے آنچل کے لہرانے سے پہلے

تِرا کیا حال تھا سچ سچ بتا اب
مِرے جانے کے بعد آنے سے پہلے

بہت رویا تھا وہ مجھ سے لپٹ کر
تعلق توڑ کر جانے سے پہلے

ہزاروں بار اشرف سوچ لینا
کسی سے عشق فرمانے سے پہلے
محترم محمد عدنان اکبری نقیبی صاحب میں آپ کا شکرگزار ہوں
شاد و آباد رہیں
 
یاسر بھائی آپ کی غزل واقعی بہت خوبصورت ہے۔ دو جگہ پر ایک دفہ پھر غور کر ۔ ممکن ہے مجھے غلطی لگی ہو تو معاف کر دینا
1--- مطلع میں لفظ قریب ۔ فعول کے وزن پر ہے جو اس بحر میں فٹ نہیں ہے
2-- مرے جانے کے بعد آنے سے پہلے-----لفظ بعد فعل کے وزن پر ہے جو فٹ نہیں ہوتا
باقی راز کی باتیں تو اساتذہ جانتے ہیں--میری غلطی معاف
 

الف عین

لائبریرین
یاسر بھائی آپ کی غزل واقعی بہت خوبصورت ہے۔ دو جگہ پر ایک دفہ پھر غور کر ۔ ممکن ہے مجھے غلطی لگی ہو تو معاف کر دینا
1--- مطلع میں لفظ قریب ۔ فعول کے وزن پر ہے جو اس بحر میں فٹ نہیں ہے
2-- مرے جانے کے بعد آنے سے پہلے-----لفظ بعد فعل کے وزن پر ہے جو فٹ نہیں ہوتا
باقی راز کی باتیں تو اساتذہ جانتے ہیں--میری غلطی معاف
ارشد بھائی دونوں جگہ آخری حرف کے ساتھ الف کا وصال کیا گیا ہے جسے نہ صرف جائز بلکہ استادانہ سمجھا جاتا ہے
دونوں مصرعوں کی تقطیع یوں ہو گی
قری بانے سے پہلے
بع دانے سے پیلے
 

اشرف علی

محفلین
یاسر بھائی آپ کی غزل واقعی بہت خوبصورت ہے۔ دو جگہ پر ایک دفہ پھر غور کر ۔ ممکن ہے مجھے غلطی لگی ہو تو معاف کر دینا
1--- مطلع میں لفظ قریب ۔ فعول کے وزن پر ہے جو اس بحر میں فٹ نہیں ہے
2-- مرے جانے کے بعد آنے سے پہلے-----لفظ بعد فعل کے وزن پر ہے جو فٹ نہیں ہوتا
باقی راز کی باتیں تو اساتذہ جانتے ہیں--میری غلطی معاف
غزل کی پذیرائی کے لیے میں آپ کا شکر گزار ہوں سر
سلامت رہیں
 

اشرف علی

محفلین
ارشد بھائی دونوں جگہ آخری حرف کے ساتھ الف کا وصال کیا گیا ہے جسے نہ صرف جائز بلکہ استادانہ سمجھا جاتا ہے
دونوں مصرعوں کی تقطیع یوں ہو گی
قری بانے سے پہلے
بع دانے سے پیلے
بہت بہت شکریہ سر
جزاک اللّٰہ خیراً
 

محمداحمد

لائبریرین
نظر رکھنا ذرا چادر پہ یارو !
تم اپنے پاؤں پھیلانے سے پہلے
بلاتے تھے تجھے کس نام سے سب ؟
'زمیں کا چاند' کہلانے سے پہلے
نہیں تھی دلکشی موسم میں کوئی
تِرے آنچل کے لہرانے سے پہلے
تِرا کیا حال تھا سچ سچ بتا اب
مِرے جانے کے بعد آنے سے پہلے
بہت خوب اشرف صاحب!

بہت اچھے اشعار ہیں۔ داد قبول فرمائیے۔
ہزاروں بار اشرف سوچ لینا
کسی سے عشق فرمانے سے پہلے

بالکل!

اگر سوچنے سمجھنے کی صلاحیتیں کام کر رہی ہوں۔ :)
 

اشرف علی

محفلین
بہت خوب اشرف صاحب!

بہت اچھے اشعار ہیں۔ داد قبول فرمائیے۔


بالکل!

اگر سوچنے سمجھنے کی صلاحیتیں کام کر رہی ہوں۔ :)
اس قدر پذیرائی کے لیے میں تہہِ دل سے آپ کا شکر گزار ہوں محترم محمد احمد صاحب
اللّٰہ آپ کو خوش رکھے ... سلامت رکھے ، آمین _
جزاک اللّٰہ خیراً
 

اشرف علی

محفلین
محترم الف عین صاحب
محترم محمّد احسن سمیع :راحل: صاحب
آداب !

آپ سے اصلاح و رہنمائی کی درخواست ہے _


غزل

یکایک دل کو دھڑکانے سے پہلے
ذرا ٹھہرو ! قریب آنے سے پہلے

ہمارے دل کو تڑپانے سے پہلے
وہ ہنستے ہیں ستم ڈھانے سے پہلے

تھی جس کی چاہ مجھ کو زندگی بھر
اُسی کو کھو دیا پانے سے پہلے

نظر رکھنا ذرا چادر پہ یارو !
تم اپنے پاؤں پھیلانے سے پہلے

یہی بس آخری خواہش ہے میری
ہو اس کی دید مر جانے سے پہلے

کہے گی تا قیامت اب زمیں خود
یہاں مسجد تھی بت خانے سے پہلے

بلاتے تھے تجھے کس نام سے سب ؟
'زمیں کا چاند' کہلانے سے پہلے

نہیں تھی دلکشی موسم میں کوئی
تِرے آنچل کے لہرانے سے پہلے

تِرا کیا حال تھا سچ سچ بتا اب
مِرے جانے کے بعد آنے سے پہلے

بہت رویا تھا وہ مجھ سے لپٹ کر
تعلق توڑ کر جانے سے پہلے

ہزاروں بار اشرف سوچ لینا
کسی سے عشق فرمانے سے پہلے
غزل کی پسندیدگی کا اظہار فرمانے کے لیے بہت بہت شکریہ محترمہ سحر صاحبہ
اللّٰہ آپ کو سلامت رکھے ، آمین _
 
Top