bilal260

محفلین
جاب ڈھونڈنے کا ایک اور طریقہ:-
یو اے ای میں اکثر آن لائن ہی جاب ڈھونڈی جاتی ہے۔ اور رشتہ داری اور تعلق داری کی بنیاد پر بھی جاب کبھی کبھار مل ہی جاتی ہے۔
اب آتے ہیں آن لائن جاب ڈھونڈنے کی طرف تو جب ہم کسی کمپنی کو ای میل ارسال کرتے ہیں کہ ہمیں جاب دیں،تو ہو سکتاہے کہ اس کو بندے کی ضروت ہی نہ ہو تو آئیے آپ کو ایسا ہی ایک طریقہ بتاتے ہیں۔
کرنا یہ ہے کہ گوگل ڈاٹ کام کو کھولے۔ اور اس سوال کا جواب سوچے۔ آپ یا میں جس کو جاب کی ضرورت ہے۔یہ جاب کس قسم کی کمپنیز میں مل سکتی ہے۔
مثال کے طور پر میں ایک Autocad میں بہت اچھا کام کر لیتا ہوں ۔آٹو کیڈ ایک ڈرائنگ کا پروگرام ہے۔میں سرجیکل کے اوزار اور مختلف مشینی پرزوں کی ڈرائنگ بنا سکتا ہوں۔
اور پچھلے چھ ماہ سے میں نے مکینیکل ،الیکٹریکل اور پلمبنگ کی ڈرائنگ کی موڈیفیکیشن کی ہیں اور ڈرائنگز بھی بنائی ہے۔ تو ان باتوں کو سوچ کر میرے ذہن میں آئے گا کہ کس قسم کی کمپنیز گوگل پر سرچ کرنی ہے ،جہاں میری متعلقہ فیلڈ سے متعلق جاب مل سکے۔ تو ایسے میں گوگل پر سرچ کرنے کے لئے میں کمپنیوں کو سرچ کروں گا۔
مثلا کی میں مشین پارٹس کی ڈرائنگ بنا لیتا ہوں۔ تو میں گوگل میں سرچ کرنے کے لئے لکھوں گا۔ . technical Work companies in U.A.E Mechanical work companies in U.A.E Machine work. companies in
U.A.E mechanical work companies in U.A.E اب ایسے کوئی سے بھی الفاظ گوگل پر لکھوں گا تو یہ مجھ بہت سا موا دے گا۔
اب کرنا یہ ہے کہ ان کمپنیوں کے ویب سائیٹ کے ایڈریس کھولے ۔اور تمام کمپنیوں کے ای میل ایڈریس لکھ لیں ایم ایس ورڑ میں اور بعد میں تما م ای میل ایڈریس پر اپنا سی وی ،کوور لیٹر اور کام کے سیمپل بھیج دیں۔
اس طرح بہت کم چانس ہوتے ہیں جاب ملنے کے لئے ٹرائی کرنے میں کیا خرج ہے۔شاید وہ مسب الاسباب ذات کوئی سبب یہی سے بنا دے۔اور کام بن جائے۔
اس کلام کا خلاصہ یہ تھا کہ گوگل سے متعلقہ کمپنیا ں سرچ کر کے ان کے ای میل ایڈریس پر اپنی سی وی سینڈ کریں۔​
 

وجی

لائبریرین
آپ کی لکھی گئی بات کی دوسری لائن اور تیسری لائن میں تضاد پایا گیا ہے۔
جبکہ آخری لائن میں بہترین بات کہی گئی ہے۔
جبکہ آخری لائن میں کہی گئی بات بھی آپ کی بات جو لائن نمبر دو اور لائن نمبر تین میں ہے اس کے تضاد میں ہی جا رہی ہے۔
آپ کی بات کا لب لباب اور خلاصہ آخری سطر میں ہے۔
جس میں آپ نے لکھا ہے کہ "جس کو کمپنی بہتر سمجھتی ہے اسی کو رکھتی ہے ''۔
ارے بھائی تضاد کچھ نہیں ہے دراصل ہم دیسی لوگوں ایک عادت ہے وہ یہ کہ کسی (یہ 'کسی' صاحب اس کمپنی میں کام نہیں کرتے )نے کہا کہ فلاں فلاں کمپنی میں جوب ہے یا پھر وہ کمپنی لوگوں کو رکھ رہی ہے اور ہم سمجھتے ہیں کہ بس کام بن گیا کہ ہم کو تو اپنے فلاں فلاں بھائی ، دوست ،عزیز یا ان سب کے آگے کوئی جاننے والے سے خبر ملی ہے تو ہمیں اس قابل سمجھاگیا ہے تو ہمیں کہا گیا ہے ۔
یاد رکھیں کمپنی کے اہل مینیجر حضرات کے پاس یہ فیصلہ ہوتا ہے کہ وہ اپنے کمپنی کے لوگوں سے نوکری کے خواہش مندوں کو تلاش کریں یا "اطلاع " دیں کہ یہاں جوب کے لیئے افراد کی ضرورت ہے ۔ یا پھر وہ کسی جوب کمپنی کو اپنی ضرورت بتائیں یا پھر میڈیا و اخبارات میں اشتہار دیں ۔
اب کمپنی مینیجر جس کو بہتر سمجھے گا اسی کو جاب دیگا ۔

بلال صاحب اللہ پر بروسہ رکھیں انشاءاللہ سب بہتر ہوگا
xboy دبئی میں ہی پائے جاتے ہیں ان سے رابطہ رکھیں اور لوگوں سے رابطے میں رہیں ۔
میرا ایک دوست پچھلے سال جوب کے غرض سے جنوری میں ایک مہینے کے لیئے دبئی گیا تھا کئی انٹرویو ہوئے اسکے آنے سے تین چار دن پہلے میری نیٹ پر اس سے بات ہوئی کافی بجھا بجھا سالگا میں ہمت باندھنے کو کہا اور آخری دنوں میں جو انٹریو
ہیں اسکو پوری تیاری سے دو اور اللہ پر بروسہ رکھو۔
وہ انٹرویو دے کر واپس آگیا لیکن ٹھیک ایک ہفتے بعد اسکو کراچی میں اسکے نمبر پر کال آگئی دبئی سے اور دو ہفتے بعد وہ دبئی چلا گیا ۔
تو میرے بھائی اللہ پر بروسہ رکھیں اور کوشش کرتے رہیں کسی کسی کو وہاں کئی مہینے رہ کر بھی کوئی جاب نہیں ملتی اور کسی کو مہینے میں جاب مل جاتی ہے ۔
 

bilal260

محفلین
جاب کیسے ڈھونڈنے مفید ترین معلومات حاصل کریں۔
صرف ایک ای میل سینڈ کر کے۔

یہ ایک میرے خیال سے مفید ترین ای میل ایڈریس ہے جہاں پر آپ ایک خالی ای میل سینڈ کریں گے ۔
اگر چاہے تو اس ای میل میں آپ لکھ بھیجیں کہ send me data about job searching۔ اگر آپ خالی ای میل بھی بھیجوں گے تو بھی آپ کو جوابی ای میل موصول ہو جائے گی۔
اس ای میل میں جاب ڈھونڈنے کے تین طریقے بھی بتائے گئے ہیں۔
آپ ان کو ای میل سینڈ کریں اور خود پڑھیں ۔
اس ای میل میں سی وی بنانے کا طریقہ بتا یا گیا ہے اور یہ بھی بتایا گیا ہے کہ سی وی کیسا ہونا چاہے اور سی وی میں کیا کیا چیزیں ہونا چاہئے اور کیا نہیں۔
اس ای میل میں سی وی کے سیمپل بھی دیئے گئے ہیں۔
اس ای میل میں انٹرویو ٹپس بھی دی گئی ہیں کہ انٹرویو میں کیا کیا پوچھا جا سکتا ہے یا انٹرویو کی تیاری کیسے کریں؟
اس ای میل میں آپ کو بہت سی کیٹیگری کے حساب سے ای میل ایڈریس بھی دیئے جائے گے۔جس میں آپ اپنی کیٹیگری یا فیلڈ سے متعلق ای میل ایڑریسز پر ای میل سینڈ کریں۔
یہ ای میل کا ڈیٹا غالبا صرف یو اے ای U.A.E. والوں کے لئے ہی مفید رہے گا۔ دوسرے ممالک والے اس ای میل سے گائیڈ لائن حاصل کریں۔
ہر وہ بندہ جو جاب ڈھونڈ رہا ہے چاہے وہ جاب کر رہا ہے یا نہیں بھی سب ہی کے لئے یہ ای میل بہت ہی مفید رہے گی۔

یہ رہا ای میل ایڈریس۔ helpinghandsae@outlook.com
(نوٹ میں اس سے پہلے helping hands والوں کا فیس بک پیج بھی اوپر دی گئی پوسٹ میں پوسٹ کر چکا ہوں اس کو بھی زیر غور رکھیں صرف یو اے ای والے کیونکہ یہ فیس بک پیج یو اے ای والوں کے لئے ہے۔)
 

bilal260

محفلین
جاب ڈھونڈنے کی ایک ویب سائیٹ:-
یہ جاب ڈھونڈے کے لئےایک ویب سائیٹ دے رہا ہوں۔ اس ویب سائیٹ کی خوبی یہ ہے کہ پوری دنیا میں اگر آپ کسی بھی ملک کی کمپنیز دیکھے گے تو ہر ملک کی جو کمپنیز ہے ہر ہر کمپنی کی ویب سائیٹ کا لنک بھی دیا گیا ہے۔
اور ہر کمپنی کا ای میل ایڈریس بھی دیا گیا ہے۔ ہر کمپنی کا ای میل ایڈ ریس اگر دیا گیا ہے تو شروع ہو جائے سی وی کو ان ای میل ایڈریس پر میل کرنے کے لئے۔
اس ویب سائیٹ کی خوبی کہ ہر کمپنی کی ویب سائیٹ دی گئی ہے اور ای میل ایڈریس بھی۔
یہ رہا ویب سائیٹ کا ایڈریس:- http://www.zawya.com/
 

x boy

محفلین
محمود غزنوی بھائی بھی مکینیکل انجینئر ہیں وہ بھی دبئی یا شارجہ میں ہوتے ہیں اور کسی بڑی اچھی کمپنی میں سینئر ہیں
 

کعنان

محفلین
السلام علیکم

بلال بھائی اپ نے جو طریقہ یو اے ای یا دبئی میں جاب ڈھونڈنے کا لکھا ھے اور جس ویب سائٹس سے آپ نے پیج لگائے ہیں اس جیسی ویب سائٹس پر بڑی جابز ہوتی ہیں اور ان پر تجربہ 10 سے 20 سال تک ہوتا ھے اور ایڈورٹزمنٹ پر غور فرمائیں تو بہ شمار سکلز بھی ہوتی ہیں اور بندہ وہیں موجود ہونا چاہئے تاکہ ویزہ ٹرانسفر ہو سکے، پاکستان سے نہیں اس پر ایک گیم ھے اس کا ذکر پھر کبھی، اب جو وہاں پہلے اتنی بڑی پوسٹ پر کسی کمپنی میں کام کر رہا ہو گا تو وہ کمپنی نہیں بدلے گا ہاں کمپنی سے کی وجہ سے جاب چھوٹنے والے یا بڑی آفر والے یہاں رجوع کرتے ہیں۔

جو وہاں پہلے سے موجود ہیں اس پر پہلے یہ دکھا جائے گا کہ جس ویزہ پر وہ ہیں وہ کمپنی ریلیز کرتی ھے یا نہیں یا پہلا ویزہ خریدا ہوا ھے اور پڑھا لکھا ہونا یا کوئی ٹیکنکل مہارت ہونی ضروری ھے، ریلیز کی صورت میں وہاں گلف نیوز دیکھیں وہاں جاب ہوتی ہیں، یا دبئی فنی مہارت پر دبئی ڈاک یا جبل علی خود جا کر وزٹ کریں، یا القصیص سونا پور۔ ایک اور بات کا خیال رہے بہت سے کمپنیاں کہیں بھی اشتہار نہیں دیتیں اس لئے بہتر یہی ہوتا ھے کہ ان کمپنیوں کا وزٹ کریں اور وہاں نوٹس بورڈ پر جاب ملیں گی یا ریسپشن پر معلومات حاصل کریں۔ یا اگر کہیں جانے میں کوفت ہو تو لوکل فون فری ھے فون سے ریسپشنسٹ سے معلومات حاصل کریں۔

اگر ابوظہبئی میں ہیں تو پھر مصفع صناعیہ چلے جائیں کہیں نہ کہیں کام مل جائے گا۔

رہی بات اسلام آباد میں جو کمپنیاں بیرون ملک سپلائی کرتی ہیں تو وہ بھی بہت رقم وصول کرتی ہیں لیکن اس ویزہ پر جانا بےکار ھے، یہ گروپ ویزے ہوتے ہیں کنٹریکٹ ختم بندہ پاکستان، یا اتنی سخت کام میں تنخواہ اتنی کم جو کنٹریکٹ میں زیادہ لکھی ہوتی ھے کچھ ویسے ہی چھوڑ کر واپس چلے جاتے ہیں اور جو وہاں رہ جائیں تو اس پر ریلیز نہیں ملتی۔ بہتر یہی ھے کہ کسی عزیز سے کہہ کے ویزہ حاصل کریں جس میں ریلیز بھی ہو اور پھر اس پر وہاں جائیں، کوشش کریں کامیابی ملتی ھے جمپ کر سکتے ہیں۔

والسلام
 

x boy

محفلین
السلام علیکم

بلال بھائی اپ نے جو طریقہ یو اے ای یا دبئی میں جاب ڈھونڈنے کا لکھا ھے اور جس ویب سائٹس سے آپ نے پیج لگائے ہیں اس جیسی ویب سائٹس پر بڑی جابز ہوتی ہیں اور ان پر تجربہ 10 سے 20 سال تک ہوتا ھے اور ایڈورٹزمنٹ پر غور فرمائیں تو بہ شمار سکلز بھی ہوتی ہیں اور بندہ وہیں موجود ہونا چاہئے تاکہ ویزہ ٹرانسفر ہو سکے، پاکستان سے نہیں اس پر ایک گیم ھے اس کا ذکر پھر کبھی، اب جو وہاں پہلے اتنی بڑی پوسٹ پر کسی کمپنی میں کام کر رہا ہو گا تو وہ کمپنی نہیں بدلے گا ہاں کمپنی سے کی وجہ سے جاب چھوٹنے والے یا بڑی آفر والے یہاں رجوع کرتے ہیں۔

جو وہاں پہلے سے موجود ہیں اس پر پہلے یہ دکھا جائے گا کہ جس ویزہ پر وہ ہیں وہ کمپنی ریلیز کرتی ھے یا نہیں یا پہلا ویزہ خریدا ہوا ھے اور پڑھا لکھا ہونا یا کوئی ٹیکنکل مہارت ہونی ضروری ھے، ریلیز کی صورت میں وہاں گلف نیوز دیکھیں وہاں جاب ہوتی ہیں، یا دبئی فنی مہارت پر دبئی ڈاک یا جبل علی خود جا کر وزٹ کریں، یا القصیص سونا پور۔ ایک اور بات کا خیال رہے بہت سے کمپنیاں کہیں بھی اشتہار نہیں دیتیں اس لئے بہتر یہی ہوتا ھے کہ ان کمپنیوں کا وزٹ کریں اور وہاں نوٹس بورڈ پر جاب ملیں گی یا ریسپشن پر معلومات حاصل کریں۔ یا اگر کہیں جانے میں کوفت ہو تو لوکل فون فری ھے فون سے ریسپشنسٹ سے معلومات حاصل کریں۔

اگر ابوظہبئی میں ہیں تو پھر مصفع صناعیہ چلے جائیں کہیں نہ کہیں کام مل جائے گا۔

رہی بات اسلام آباد میں جو کمپنیاں بیرون ملک سپلائی کرتی ہیں تو وہ بھی بہت رقم وصول کرتی ہیں لیکن اس ویزہ پر جانا بےکار ھے، یہ گروپ ویزے ہوتے ہیں کنٹریکٹ ختم بندہ پاکستان، یا اتنی سخت کام میں تنخواہ اتنی کم جو کنٹریکٹ میں زیادہ لکھی ہوتی ھے کچھ ویسے ہی چھوڑ کر واپس چلے جاتے ہیں اور جو وہاں رہ جائیں تو اس پر ریلیز نہیں ملتی۔ بہتر یہی ھے کہ کسی عزیز سے کہہ کے ویزہ حاصل کریں جس میں ریلیز بھی ہو اور پھر اس پر وہاں جائیں، کوشش کریں کامیابی ملتی ھے جمپ کر سکتے ہیں۔

والسلام

آپ کہاں ہوتے ہیں ؟
 

bilal260

محفلین
سنا ہے، وہاں پر بھی پاکستان کی طرح جاب دلانے کی ایجنسیاں ہوتی ہیں جو اپنی فیس لے کر اس سلسلے میں مدد کرتی ہیں ۔ ویسے وہاں کے رہنے والے اس بارے میں مزید بتا سکتے ہیں۔
جی درست فرمایا مگر کوشش کریں کہ نہ ان کو فیس دیں اور نہ ان کی مدد لیں ۔(نیچے تک یہ پوسٹ ساری پڑھے)۔

کریں آپ صرف یہ کہ آپ جاب ڈھونڈنے گئے ہیں روزانہ نماز فجر پڑھے اور اللہ عزوجل سے مدد مانگے ۔
استغفار کی یا پھر درود شریف کی یا کوئی بھی اذکار کی کثرت کریں کیونکہ سب سے بڑا رزاق اللہ عزوجل ہے۔
اور کچھ بھی نہیں۔
ہاں اپنے انٹر ویو کی تیاری بھی کر کے جائے۔

ایک وجہ اگر آپ کے پاس ٹائم کم ہے تو آپ کسی بھی اچھی ایجنسی کو فیس دے دیں۔
یہ ایجنسی آپ کو صرف وہ جگہ بتائے گی جہاں پر آپ اپنی فیلڈ سے متعلقہ انٹرویو دے سکتے ہیں۔
اس سے زیادہ یہ ایجنسیاں آپ کی کچھ بھی مدد نہیں کر سکتی۔
مگر صرف اللہ عزوجل اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے سنتوں پر عمل۔
باقی اپنے انٹرویو کی تیاری کر کے جائے اور دوستوں وغیرہ سے پوچھے بھی کے کیا سوال ہو سکتے ہیں او ر ان کیا جواب دیئے جا سکتے ہیں۔
 

bilal260

محفلین
آپ کو بتایا گیا تھا کہ اس ای میل ایڈریس پر ای میل کریں۔
helpinghandsae@outlook.com
اس ای میل ایڈریس پر ای میل کرنے سے آپ کو یہ ای میل موصول ہو گی جس میں یہ لکھا ہو گا۔
 

bilal260

محفلین
Good Day,

Welcome to Helping Hands AE.

Please Read Carefully below mentioned STEPS & follow it religiously.


STEP # 1

RE-VISIT YOUR RESUME
  • Resume Samples & Presentations are attached in the files for better understanding.
  • The presentations are self explanatory - Please read carefully and adjust your Resume accordingly

STEP # 2
YOUR JOB IS HIDDEN IN THESE 4 APPROACHES
PLAN YOUR DAY TO ACHIEVE THEM - DON'T MISS AN OPPORTUNITY - REACH OUT & GET IT

  1. Internet Search - Register online recruitment & job portals & apply. Search for company name, phone, email and follow below
  2. Networking - Meet people (Socialize - online & real life)
  3. Cold Calling - Visit Companies - Telephonic Inquiry - Be smart FAX your CV also
  4. Recruitment Agencies - Register with ones which doesn't charge you (list attached)

STEP # 3

Now download files in below mentioned link

FILE NAME
HELPING HANDS - GUIDELINES - DATABASE.rar
RESUME SAMPLES & INTERVIEW TIPS_USEFUL LINKS.rar
https://www.dropbox.com/sh/cc8iwwit2qm1i4l/V-jM8TsreF
You can download both files from the same link.

The above file contains useful information for you to jump start your Job Hunt in UAE.

You may receive "Failed Delivery Messages" when sending e-mails from the files.
We strongly recommend to compile your own Excel Sheet.
Add your own small research to hunt for jobs in your relevant industry taking reference from the files above.


We are trying our best to update our database for better reach.
Any help from your side is highly appreciated also

PLEASE ACKNOWLEDGE THIS E-MAIL

Best of luck in your search

Helping Hands
 

bilal260

محفلین
یہا ں پر سٹیپ نمبر تین پر ایک ڈرپ باکس کا لنک ہے ۔
جس میں سے آپ کوڈیٹا اپنے سسٹم میں ڈائونلوڈ کرنا ہو گا۔
اس کوڈائونلڈ کریں۔
HELPING HANDS - GUIDELINES - UAE DATABASE (St-Jinx's c…opy 2014-04-29).rar
15.16 MB

اس کے بعد اس کو بھی ڈائونلوڈ کر لیں۔
RESUME SAMPLES & INTERVIEW TIPS_USEFUL LINKS (St-Jin…opy 2014-04-29).rar
1.83 MB

یہاں پر دی گئی معلومات جو آپ ڈائونلوڈ کریں گے اس کو پڑھے اور اس پر عمل کریں۔
کوشش اپنی پوری کریں اور نتیجہ اللہ عزوجل پر چھوڑ دیں۔
 

bilal260

محفلین
مجھے ابھی تک دبئی میں آئے ہوئے وزٹ ویزے پر چھبیس دن گزر گئے ہیں۔
اس دوران میرے چار انٹرویوز ہو چکے ہیں۔
جن میں سے دو انٹرویو تو ٹھیک ہو گئے تھے اور دو ٹھیک نہیں تھے ہوئے مگر دوبارہ کسی نے نہیں بلایا کہ جاب یا کمپنی جوائن کر لو۔
آپ دوستوں کی دعائوں کا طلبگار ہوں دعا فرمادیں اللہ عزوجل آپ پر بھی رحم کرم فرمائے اور آپ کے لئے بہتریاں فرمائے۔آمین۔
 

bilal260

محفلین
بلال بھائی آپ کو ملازمت مل گئی ؟
جی محترم ابھی تک تو نہیں ملی۔
آپ کی دعائوں کی ضرورت ہے نوکری بھی مل ہی جائے گی۔(بشرطیکہ اگر مقدر میں ہوئی تو)۔
ابھی تک تو جو مقدر میں کھانا اور سونا لکھا ہے اسی کام پر لگا ہوا ہوں۔
 

bilal260

محفلین
انشاء اللہ عزوجل میں کوشش کر کے عنقریب ایک تھریڈ شروع کرنے والا ہوں جس میں بتایا جائے گا کہ آٹو کیڈ ڈرائنگز کے جو انٹرویو یو اے ای یعنی متحدہ عرب امارات میں ہوتے ہیں ان میں کونسے سوال پوچھے جاتے ہیں اور اس کے علاوہ کیا ممکنہ سوالات پوچھے جاتے ہیں؟
اس کی ایک وجہ یہ بھی ہو سکتی ہے کہ میں نے پچھلے سال اٹھارہ انٹرویو دیئے تھے۔
یعنی دس جمع آٹھ اس کا مجموعہ ہوا اٹھارہ پھر تجربہ تو ہوا ہے نا جی۔
اگر آپ حوصلہ افزائی کرے گے تو یہ سلسلہ جلد ہی شروع کر دوں گا۔
دعا ئوں سے نوازیں کہ اللہ عزوجل مجھے یو اے ای میں اچھی اور آسان نوکری اچھے پیکج کے ساتھ مل جائے آمین ثم آمین۔
 
آخری تدوین:

bilal260

محفلین
قارئین سے گزارش ہے کہ جو دوست یا جاننے والے دبئی وزٹ پر جاب ڈھونڈنے آئے تو ان کو اس تھریڈ کا ضرور بتائیں۔
دوستوں کے ساتھ یہ تھریڈ فیس بک پر بھی شیئر کریں۔
 
آخری تدوین:

bilal260

محفلین
جب آپ اس اوپر دیئے گئے ای میل پر ایک عد ای میل ارسال کریں گے تو آپ کو ایک ای میل موصول ہو گی جس میں یہ لکھا ہو گا۔
Dear Applicant,

Please follow one of the attached CV format

As per Employers interest to read your application,


USE Industry Key Words as per your experience in resume making it more attractive (File is attached).

CV should not be more than 2 pages.

Send us back again with Subject: CV Edited as per Correct Format

So we can easily scan and get back to you soonest.


Regards,

UAE Job Helpers

www.uaejobhelpers.com
 
Top