یو ایس اوپن 2021

سال کا آخری گرینڈ سلیم جاری و ساری است۔

دوسرا سیمی فائنل

نواک بمقابلہ الیگزینڈر

جوکووچ جی تاریخ در تاریخ رقم کرنے سے محض 2 ہی میچ دور۔۔۔
 
جوکووچ جی نے کمال شمال کرتے ہوئے الیگزینڈر جی کو زیر کر لیا۔
فائنل میں انکا مقابلہ رشین سٹار میڈویدیو سے ہوگا۔۔
 
کل کے میچ کا کوئی ذکر نہیں؟

کل اسوقت محفل لوڈ نہیں ہو رہی تھی مُڑ کر پھر بس آلسی آڑے آتی رہی۔

خیر اما جی کو شدید مبارکبادیں اور کنیڈین کھلاڑی کے لئے نیک تمنات کہ وہ مستقبل میں بہت ٹورنامنٹس اپنے نام کریں۔
 
Top