یوں کھو گئے تیرے پیار میں ہم

ن

نامعلوم اول

مہمان
شعر ہماری باتیں تھیں
جوسمجھ میں آنا مشکل ہے
شاعری ہم کرتے نہیں
اپ سے مقابلہ لگانا مشکل ہے (y)
میں پکّا شاعر ہوں گڑیا​
مجھ سے ٹکرانا مشکل ہے​
اچھا ہے تم خود سمجھ گئیں​
یہ داؤ لڑانا مشکل ہے​
گر کھیل یہی کھیلا تم نے​
تو مجھے ہرانا مشکل ہے​
سب بولے سن کر شعر مرے​
"اب ہوش میں آنا مشکل ہے"​
کامل ؔ تیری باتوں سے تو​
نظریں بھی ہٹانا مشکل ہے​

 

عینی شاہ

محفلین
کھیل رہی تھی یونہی مین
یہ کھیل کھلانا مشکل ہے
شکریہ کہ مجھے برداشت کیا
اپکو ہرانا مشکل ہے
لگ جو گیا آپا کا چکر
پھر ہوش میں انا مشکل ہے:p
پڑتی ہے جو چماٹ انکی
پھر گال چھپانا مشکل ہے
چلو بھئی عینی بھاگو
اس دھاگے مین آنا مشکل ہے:p
 
ن

نامعلوم اول

مہمان
کھیل رہی تھی یونہی مین
یہ کھیل کھلانا مشکل ہے
شکریہ کہ مجھے برداشت کیا
اپکو ہرانا مشکل ہے
لگ جو گیا آپا کا چکر
پھر ہوش میں انا مشکل ہے:p
پڑتی ہے جو چماٹ انکی
پھر گال چھپانا مشکل ہے
چلو بھئی عینی بھاگو
اس دھاگے مین آنا مشکل ہے:p

میرے تو گھر میں کوئی میرے قریب نہیں آتا کہ کچھ پتا نہیں "یہ جن چمڑ ہی نہ جائے"۔ تم آج اچھا قابو میں آئیں۔ کبھی ایک شعر کہا تھا۔ اس میں اپنی جگہ تمہارا نام ڈال رہا ہوں۔ اپنے ہم عمر بھائی کی طرف سے تحفہ ہی سمجھو:
آئی اس دام میں تو بھول گئی سارے سبق​
یاد ہے کچھ کہ بنی پھرتی تھی عینی چالاک؟​

جیتی رہو، خوش رہو۔ اچھی باتیں رہیں۔ کبھی بڑے بھی بچہ بن کر دل بہلا لیتے ہیں!
 

عینی شاہ

محفلین

محمد بلال اعظم

لائبریرین
ایسی چماٹ پرنی ہے نا مجھے کہ بس ۔۔۔ یہ ذرا احمد بھائی کو تو بلانا میری شاعری پڑھیں :rolleyes:
یعنی پڑ چکی ہے۔

محمداحمد بھائی بلا تکلف ایک نظر ذرا ادھر بھی۔
گو کہ نہ کوئی حرفِ پرسش ہے اور نہ ہی اذنِ گزارش ملا لیکن پھر باریابی و نامرادی کے زعم میں گرفتار ہیں لہٰذا۔۔۔۔
 

قیصرانی

لائبریرین
کھیل رہی تھی یونہی مین
یہ کھیل کھلانا مشکل ہے
شکریہ کہ مجھے برداشت کیا
اپکو ہرانا مشکل ہے
لگ جو گیا آپا کا چکر
پھر ہوش میں انا مشکل ہے:p
پڑتی ہے جو چماٹ انکی
پھر گال چھپانا مشکل ہے
چلو بھئی عینی بھاگو
اس دھاگے مین آنا مشکل ہے:p
زبردست۔ یہ تو بہت خوب لکھا آپ نے عینی شاہ بیٹا :)
 
Top