یوٹیوب پر پیسے کمانا اور بھی مشکل ہوگیا !

یوٹیوب پر پہلے دس ہزار ویو درکار ہوتے تھے اگر آپ کے چینل پر دس ہزار ویوز پورے ہوگئے تو آپ یوٹیوب کو ریکویسٹ کرسکتے ہیں کہ میرے یوٹیوب چینل پر مونیٹائیز کا آپشن کھول دیں پر یوٹیوب کی نئی پالیسی کے مطابق یوٹیوب پر بہت زیادہ کری ایٹر آرہے ہیں جس کی وجہ سے یوٹیوب والوں نے اپنی پالیسی تبدیل کرکے اُس میں ایمپلیمنٹ کر دیا ہے جس کے مطابق اب یوٹیوب پر چارہزارگھنٹے واچ ٹائم ہونا چاھئیے اور ایک ہزار سبکرائبر پھر آپ کا چینل پیسے کمانے کے قابل ہوجائے گا خیر اگر آپ پیسے کمانے کے لئے ہی ویڈیوز اپلوڈ کرتے ہیں تو شاید یہ نیوز آپ کے لئے بیڈ ہوگی اور اگر آپ کا شوق ہے تو کوئی بات نہیں ایسے ہی ویڈیوز کو اپلوڈ کرتے رہیں آج یہ کچھ نیا ملا تو سوچا آپ لوگوں کے ساتھ شئیر کردوں چلیں اللہ حافظ
 
آخری تدوین:
خیر اگر آپ پیسے کمانے کے لئے ہی ویڈیوز اپلوڈ کرتے ہیں
یہ تو یوٹیوب کی ٹرمز کیخلاف ہے۔ یوٹیوب کا مقصد کوالٹی ویڈیوز کا فروغ ہے۔ کئی سالوں سے لچے لفنگے اُلٹ پٹانگ ڈال ڈال کر پیسا کما رہے تھے۔ اب انکی چھٹی ہو گئی ہے
 
Top