1. اردو ویب کے سالانہ اخراجات کی مد میں فراخدلانہ تعاون پر احباب کا بے حد شکریہ نیز ہدف کی تکمیل پر مبارکباد۔ مزید تفصیلات ملاحظہ فرمائیں!

    $500.00
    اعلان ختم کریں

یونی کوڈ استمعال کریں

zulfiqar_rzv نے 'تجاویز، آراء و مسائل' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏نومبر 16, 2006

  1. zulfiqar_rzv

    zulfiqar_rzv محفلین

    مراسلے:
    34
    آپ اپنا فونٹ مین بہتری لائین :lol:
     
  2. نبیل

    نبیل محفلین

    مراسلے:
    16,623
    جھنڈا:
    Germany
    موڈ:
    Depressed
    ذوالفقار، فونٹ آپ کے سسٹم پر ہوتا ہے۔ ہم نے صرف سٹائل شیٹ میں ایشیاٹائپ فونٹ مقرر کیا ہوا ہے، آپ چاہیں تو اپنے سٹائل کے ذریعے اسے override کر سکتے ہیں۔ ایشیا ٹائپ اگرچہ بہترین فونٹ نہیں ہے لیکن یہ بی بی سی اردو ڈاٹ‌کام کی وجہ سے رواج پا گیا ہے۔ میں جلد ہی ایک نئی تھیم متعارف کرانے والا ہوں، امید کرتا ہوں کہ اس سے ٹیکسٹ کی پریزنٹیشن بہتر ہوجائے گی۔
     
  3. قیصرانی

    قیصرانی لائبریرین

    مراسلے:
    45,875
    جھنڈا:
    Finland
    موڈ:
    Festive
    نبیل بھائی، اگر طریقہ بھی لکھتے جاتے
     

اس صفحے کی تشہیر