یونیسکو کے عالمی ورثے میں شامل پاکستانی مقامات

یونیسکو کے عالمی ورثے میں شامل پاکستانی مقامات

1- موہنجو داڑو

کراچی سے 400 کلومیٹر کے فاصلے پر بر صغیر میں موجود سب سے زیادہ بہتر حالت میں موجود آثار
site_0138_0001-750-0-20090514115329.jpg

site_0138_0004-500-333-20100510121546.jpg

site_0138_0002-500-375-20090514115347.jpg
 
2- تخت بھائی کے بدھ کھنڈرات
تخت بھائی (تخت بائی یا تخت بہائی) پشاور سے تقریباً 80 کلومیٹر کے فاصلے پر ایک بدھا تہذیب کی باقیات پر مشتمل مقام ہے جوکہ اندازاً ایک صدی قبلِ مسیح سے تعلق رکھتا ہے
Takht-i-bahi_buddhist_ruins.....jpg
 
ان میں سے سندھ میں موجود مقامات کے علاوہ باقی سب دیکھ چکا ہوں :)
اور میں نے لاہور کے تاریخی مقامات ہی دیکھے ہیں بس۔ باقی دیکھنے کا موقع نہیں ملا۔
ویسے یونیسکو کی سائٹ پر پاکستان سے مزید تاریخی آثار کی سفارشات کی فہرست بھی موجود ہے جو ابھی زیر غور ہیں۔
آپ کوسب سے زیادہ متاثر کن کون سے آثار لگے؟ وہاں جا کر دیکھنے کے بعد؟
 

arifkarim

معطل
آپ کوسب سے زیادہ متاثر کن کون سے آثار لگے؟ وہاں جا کر دیکھنے کے بعد؟
ٹیکسلا کے کھنڈرات۔تاریخ دانوں کے مطابق ٹیکسلا کا شمار دنیا کی قدیم ترین یونیورسٹیوں میں ہوتا ہے۔ یہاں کبھی ہندو اور بدھمت میں اعلیٰ تعلیم فراہم کی جاتی تھی:
https://en.wikipedia.org/wiki/Ancient_higher-learning_institutions#Taxila
 

ماہی احمد

لائبریرین
جو احباب ان مقامات میں سے کسی جگہ کی سیر کر چکے ہیں اپنا تجربہ بیان کریں۔
قلعہ روہتاس گئے تهے۔ شام ہو چکی تهی، تهکے ہوئے تهے اور بہت بهوکے بهی سو ایسے میں کیا یاد ہو گا؟ اگر آپ اچهے موڈ کے ساتھ جائیں گے تو بہت دلچسپ جگہ ہے، خاص کر جب آپ قلعے کی تهوڑی بہت تاریخ سے واقف ہوں گے۔ ہاں، کوئی اچها سا کیمرہ لیجانا مت بهولیے گا :)
1483605_407274062739127_2077001227_o.jpg


981310_407276146072252_1598984401_o.jpg
 
قلعہ روہتاس گئے تهے۔ شام ہو چکی تهی، تهکے ہوئے تهے اور بہت بهوکے بهی سو ایسے میں کیا یاد ہو گا؟ اگر آپ اچهے موڈ کے ساتھ جائیں گے تو بہت دلچسپ جگہ ہے، خاص کر جب آپ قلعے کی تهوڑی بہت تاریخ سے واقف ہوں گے۔ ہاں، کوئی اچها سا کیمرہ لیجانا مت بهولیے گا
مجھے لگتا ہے کہ بچپن میں ہم نے بھی اس قلعے کی سیر کی ہے۔
آپ کبھی لاہور نہیں آئیں؟
 

arifkarim

معطل
جو احباب ان مقامات میں سے کسی جگہ کی سیر کر چکے ہیں اپنا تجربہ بیان کریں۔
بچپن میں کئی بار والد صاحب کیساتھ شاہی قلعہ دیکھنے کا اتفاق ہوا۔ گائیڈ کہتے تھے کہ رات کو یہاں بھوت پریت ہوتے ہیں۔ وہاں سب سے دیکھنے کے قابل شیش محل ہے۔ اگر آپ وہاں لائٹر جلائیں تو یکمشت پورا کمرہ روشن ہو جاتا ہے :)
 

arifkarim

معطل
واقعی سیڑھیاں چڑھنا بچے کو اٹھا کر مشکل کام ہے اور رسکی بھی لیکن جب بچے فرمائش پر اڑ جائیں تو کیا کیا جائے :)
ماہر نفسیات ابھی تک اس لاحل مسئلہ میں اپنا سر کھجا رہے ہیں کہ انسانی بچے میں انا کب پیدا ہوتی ہے۔ میرے خیال میں انہیں اپنا بچپن یاد کرنا چاہئے جب وہ کسی بات پر اڑی کرتے تھے اور جواب میں لاڈ یا تھپڑ رسید ہوتا تھا۔ :)
 

ماہی احمد

لائبریرین
تصویر کو غور سے دیکھیں تو باپ بچے کو کندھے پر بٹھا کر سیڑھیاں چڑھ رہا ہے۔ شفقت!!!
یہ جگہ کافی اونچی تهی، پہلے نیچے گراونڈ سے سیڑهیوں سے تک پہنچنا پهر سیڑهیوں سے اوپر تک۔ میں خود بهی ایک بار سلپ ہوگئی تهی :p
 
Top