یونیسکو کے عالمی ورثے میں شامل پاکستانی مقامات

arifkarim

معطل
مغرب کے بعد شالامار باغ اور شاہی قلعہ سے سیاحوں کو باہر نکال دیا جاتا ہے۔ وجہ تو آپ نے اب بیان کی ہے :)
بات تو سچ ہے پر رسوائی کی۔ مغل بادشاہ اپنے دشمنان کو اکثر ان قلعوں کی دیواروں میں زندہ چنوا دیتے تھے۔ انارکلی کا قصہ کسے نہیں معلوم :)
 
ماہی احمد

لائبریرین
واقعی سیڑھیاں چڑھنا بچے کو اٹھا کر مشکل کام ہے اور رسکی بھی لیکن جب بچے فرمائش پر اڑ جائیں تو کیا کیا جائے :)
مجهے زیادہ تفصیل نہیں معلوم مگر لگ ایسے رہا تها کہ یہ اوپر قلعے کا مرکزی کمرہ ہے جس سے قلعے کی چاروں طرف دیکها جاسکتا ہے۔ وہاں اوپر جا کر دیکهو تو قلعے کی ساری دیواریں نظر آتی ہیں۔ ظاہر ہے ایسے میں وہاں جانا ایک مزے کا کام تها :)
 
میرا کزن حال ہی میں آگرا، ہندوستان میں واقع تاج محل سے ہوکر آیا ہے۔ اسکے مطابق وہاں ایک ایسا مقام ہے جہاں کھڑے ہو کر کوئی آواز لگائی جائے تو پورے محل میں سنائی دیتی ہے۔
 
arifkarim

معطل
اتوار کے روز گئے تهے۔ سب مارکیٹس بند تهیں پهر بهی یوں لگ رہا تها کہ ہر طرف میلہ لگا ہوا ہے۔:p
لاہوریوں کو صرف دو کام آتے ہیں:
  • رج کے کھانا
  • بازاروں اور گلیوں میں مٹرگشتی کرنا
ہائے افسوس عمران خان اس مٹرگشتی کو کامیاب جلسے سمجھتا رہا :)
 
Top